@ExpressNewsPK اور اگر جماعت اسلامی اپنا گیر ڈاؤم نہ کرتی تو یقینا 100 روپے فی لیٹرے لیٹر ہونا تھا بہرحال جماعت کو کریڈٹ جاتا ہے جمہوری پارٹی ہے انشاءلہ آگے الیکشن میرا 1 ووٹ پکا
ذرائع کیمطابق شیری رحمان کی بیٹی اور حال ہی میں انتقال کرنے والے اعجاز جاکھرانی کے بیٹے کی موت کی وجوہات منشیات کا استعمال تھا ، پنکی کی گرفتاری اسی تناظر میں ہوئی ہے _ منشیات نے وڈیروں جاگیرداروں کے بچوں کو اگلی پیڑھی سنبھالنے کے لائق نہیں چھوڑا !
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے اپیل۔۔۔۔
شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر ٹرمپ/امریکی انتظامیہ سے کم از کم اتنا تو کہے/منوائے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے امریکی عدالت میں ان کے وکیل کیطرف سے دائر کی گئی اپیل کی مخالفت نہ کرے،اس سے بھی ڈاکٹر عافیہ چند دنوں میں رہا ہوکر پاکستان آجائیگی۔