@RShahzaddk چاچو کس صرف وزیر اعظم بننے میں دلچسپی ہے۔
اس نے شکر کیا بڑا بھائی سائیڈ لائن ہوا اور اسکو موقعہ ملا۔
ملک میں کیا چل رہا اور باقی عہدے کس کے پاس اسے کوئی مطلب نہیں ہے۔
@RShahzaddk بہت دکھ کی بات ہے۔
جن کاموں کو لے کر پیپلز پارٹی اور پی ٹی آیی پہ تنقید کرتے تھے وہی کام یہ حکومت کر رہی بلکہ اس سے 2گنا شدت کے ساتھ۔
وزیر داخلہ کا کیا جانا اس نے کون سا عوام میں جانا ہے۔
غیر جمہوری رویے سیاسی پارٹی کی تباہی کی بنیاد ہوتے ہیں۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں معاشی ٹیم نے عالمی معیشت پر ایران امریکہ تنازعہ کے اثرات کے باوجود، محنت، مسلسل مشاورت اور عوامی ریلیف کے عزم کے ساتھ وفاقی بجٹ 2026-27 پیش کیا ہے۔
یہ بجٹ سرمایہ کاری، برآمدات، آئی ٹی، انسانی ترقی کو فروغ اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دے کر معیشت کو استحکام سے پائیدار ترقی کی طرف لے جانے کا روڈمیپ ہے۔
انشاء اللہ پاکستان ترقی کرے گا، عوام کو ریلیف ملے گا، اور معیشت مضبوط ہوگی۔
#عوام_دوست_بجٹ
@CMShehbaz Just mind your own business.
Pakistani ppls are crying due to petrol gas and inflation in the country.
Leave their disputes over to them.
Manage your country.