🚨🔥🚨تربیلا ڈیم کا T.5 پراجیکٹ ٹوٹ گیا بڑی تباہی کا خدشہ !!!!
چین کے تعاون سے بننے والے اس پراجیکٹ میں سابق چیئرمین واپڈا کی 7 ارب کرپشن کی نشاندہی کئی مہینے پہلے ہم کر چکے ہیں۔۔۔۔۔
جاہلیت کی اعلٰی مثال۔۔۔
اون کیمرہ بچی سے نمبر لیکر اپنے سوشل میڈیا پر لگا دیا۔ یہ وزیر تعلیم پنجاب کی گھٹیا سوچ ہے، عمران خان کو کاپی کرتے کرتے یہ اس قدر نفسیاتی بن گئے کہ ان کے نزدیک بس مریم نانی کی پروموشن ہوتی رہے
عمران خان کی حکومت خلاف جب مولانا فضل الرحمٰن نے سری نگر ہائی وے بند کی تھی تو اُس وقت سب کچھ ٹھیک تھا۔ مولانا کی جماعت بڑی منظم اور اُن کا احتجاج جمہوری حق قرار دیا جا رہا تھا۔
لیکن حیرت ہوتی ہے کہ یہ لوگ حالات کے ساتھ اپنا مؤقف کیسے بدل لیتے ہیں۔ کل تک جو مولانا درست تھے، آج جب انہوں نے موجودہ حالات پر ذرا اختلاف اور تنقید شروع کی ہے تو اچانک وہ ریاست مخالف ہو گئے، ان پر قبضے کرنے اور ریاست کو چیلنج کرنے جیسے الزامات لگنے شروع ہو گئے۔
آج کل یہی الزامات آپ کو مختلف رنگوں کے نیوز چینلز پر بیٹھے بعض صحافیوں کی زبان سے سننے کو ملیں گے۔۔
لیڈر اور ٹک ٹاکر میں فرق جان کر جیو!!!
آکاش وانی کو چاہیے کہ عمران خان سے سیکھنے کی کوشش کرے، جب طلبا کے سامنے جاؤ تو کیسے اور کیا گفتگو کرنی ہے، گانے گانا تو میراثیوں کا کام ہے!!!