اس کی سات پشتوں کے پاس بھی ایک کروڑ نہیں تھا۔اس کی منی ٹریل لیں تو قائد بے انتہاء انقلاب کی طرح کبھی نہیں دے سکیں گے۔
اسی لئے تو آس بدترین کرپٹ حکومت کو جانا چاہیے کہ اربوں کی کرپشن کررہے ہیں اور کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔
سب نے پریس کانفرنسز کر لی ہیں اب ہمیں ایک پریس کانفرنس کا انتظار ہے میں نام نہیں لیتا اس کا وہ بھی ہو جائے تو درباریوں کا یہ سلسلہ مکمل ہو جائے ! حافظ حمداللہ ۔۔
کس کی بات ہو رہی ہے ؟
سابق ڈی جی آئی ایس آئی اور موجودہ آرمی چیف، بشریٰ بی بی کی کرپشن کی فائلیں لے کر عمران خان کے پاس گئے تھے: عظمیٰ کاردار!
تو وہ آرمی چیف ہیں، کدھر ہیں وہ کرپشن کی فائلیں؟ کون ہیں وہ افسر جن کے، بشریٰ بی بی نے فرح گوگی کے ذریعے پیسے لے کر، تبادلے کروائے؟ کوئی ایک کیس؟ کوئی ایک افسر جسے آپ نے نوکری سے فارغ کیا ہو کیونکہ اس نے رشوت دی:ثمینہ پاشا!
اس قرآنی آیت پر پر سرکاری مولوی حافظ طاہر اشرفی کا کیا موقف ہو گا ؟جس کا مفہوم ہے کہ جس کو لوگ امانت دیں ، صرف وہی حکمرانی کا حق رکھتا ہے اور جو زبردستی مسلط ہو اس پر اللہ کی لعنت ہو
محسن نقوی کے حکم پر سہیل آفریدی نے ایک اینٹی کرپشن آفیسر کو معطل کر دیا
وہ اینٹی کرپشن آفیسر وہ تھے جنہوں نے عمران خان کے خلاف جھوٹا فیصلہ دینے والے جج دلاور کے خلاف کیس بنایا تھا اور وہ کیس بالکل صیح تھا
سہیل آفریدی اب قابل نفرت ہوتے جا رہے ہیں یہ بالکل ہی لیٹ گیا ہے
عدیل راجہ
ابو فوت ہو گئے ہیں کوئی کمانے والا نہیں ریڑھی لگاتا ہوں تو وارڈن والے اٹھا لیتے ہیں
گھر میں اس قدر فاقے ہیں ہمیں زہر کے ٹیکے لگا کر ما دیں معصوم بچہ رو پڑا
مولانا نے اصولی طور پر بالکل درست کہا آج فیلڈ مارشل کہہ رہے ہیں کہ سیاست گولیوں کی بوچھاڑ میں کریں یہ نہیں ہوگا قائداعظم نے بھی کہا تھا کہ وردی والوں کا کام سیاست کرنا نہیں ہے👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽
فصل واوڈا نے یہ کہا کہ رضا ڈار اسحاق ڈار کے رشتہ دار ہیں اس بات پر اسحاق ڈار کو استعفی دینا چاہئے۔ ملزمان نے خواتین کو حراست میں رکھ کر ان کے خاندان سے ویڈیو کال پر بھتہ مانگا اور 70 ہزار ڈالر مالیت کی کریپٹو کرنسی رضا ڈار کے والٹ میں منتقل کروائی۔
شایان بشیر @ShayanBashirPTI
انتہائی مستند ذرائع سے یہ خبر آئی ہے کہ انڈیا اپنی سب میرینز پہ نیوکلیئر وارہیڈز کی تنصیب کا کام کر رہا ہے جن کی تعداد 12 کے قریب ہے اور یہ خبر SIPRI سے آئی ہے یہ پاکستان کے لیے بہت بڑا تھریٹ ہے ! ملیحہ لودھی ۔۔۔
انڈیا جنگ کی تیاری کر رہا ہے جبکہ ہم آزاد کشمیر میں الیکشن چرانے کی تیاری کر رہے ہیں
راولپنڈی کی رہائشی 3 بچوں کی ماں کو مبینہ طور پر خان پور میں شوہر نے 100 روپے کے دہی کے تنازع پر تشدد کے بعد گولی مار دی۔
ہولی فیملی ہسپتال میں زیر علاج خاتون کا بیان۔
اللہ پاک اسے زندگی دے اور جس نے اس کو اس حال میں پہنچایا اسکا انجام بھی دردناک ہوگا کیونکہ اللہ پاک جب ظلم کا ںدلہ لینا ہے تو موقع نہیں دیتا
اللہ پاک میری بہن کو شفاء دے ۔ پتہ نہیں اس کی اب کیا حالت۔
ایسے درندے کو جو شوہر کے نام پہ دھبہ ھے سخت سے سخت سزا دی جائے
بریکنگ 🚨🚨🚨 اطلاعات کے مطابق جمعہ کو شہباز شریف کی گردن پکڑ کے کابینہ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں کچھ وزرا پہ اداروں کو نالائقی کم فہمی اور کچھ پہ کرپشن نیٹ ورک چلانے کی شکایات ہیں۔ کچھ وزرا بھی شامل کیے جائیں گے
تعلیم، اطلاعات اور کچھ اور اھم وزارتیں تبدیل کی جارہی ہیں۔ کابینہ کا گینگ آف فور بھی خاصی مشکلات میں ہے اور اسلام آباد کے ایک اور دفتر میں نئے حلف نامے سائن کرنے کو بیقرار ہے لیکن انکے کارناموں کا وزن خاصا بڑھ چکا ہے اور کچھ لوگوں نے اس گند سے ہاتھ صاف کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔
جمعہ تک کافی کچھ بدلا بھی جا سکتا ہے ‼️
"AJK is not part of Pakistan."
In a remarkable speech ahead of tomorrow's Muzaffarabad march, Sardar Aman Khan argues that under the UN framework, Jammu & Kashmir is not part of Pakistan and describes AJK as an occupied territory, not "Azad Kashmir."
After 78 years of Pakistan's official narrative, the debate on the ground has shifted from 38 demands to one demand: that the people of AJK should decide their own future.
I'll be showing this exclusive smuggled video and analysing its implications LIVE today.
🕕 1800 BST | 2200 PKT | 2230 IST
📺 https://t.co/PTce04OMZV
🌐 https://t.co/TaM0QRVWAa
#AJK #Kashmir #Muzaffarabad #Pakistan #BreakingNews #SoldierSpeaks #AdilRaja
"یہ وہی قاضی فائز عیسیٰ ہے جو عدلیہ کو بدبودار لاش بنا کر، دفنا کر اور آخری کیل ٹھوک کر گیا ہے۔ وہ لوگ جو قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلوں کے گن گاتے تھے، بغلیں بجاتے تھے، وہی لوگ اس پر تنقید کر رہے ہیں۔ اگر مونال کا فیصلہ ریورس ہو گیا ہے، تو جو پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے دیے گئے، بلا چھینا مخصوص نشستیں چھینی گئیں، انہیں کون مانے گا؟ آئینی عدالت وہی فیصلے کرے گی جو طاقتور حلقے چاہیں گے۔ میری بات لکھ لیں، وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے کسی اور عدالت سے ریورس کرائے جائیں گے"۔ ریاست علی آزاد
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
The body of five-year-old Jamal Shafiq, a resident of Balakot, who was killed in the October 8, 2005, earthquake, was found 21 years later during the excavation work for the reconstruction of the house where he had resided.
Jamal Shafiq, son of Qari Shafiqur Rehman, was killed after being buried under the house in the October 8, 2005, earthquake. The search for his dead body continued for many years after his death but was unsuccessful. His body was found on Monday during the excavation work for the reconstruction of the house.
Jamal’s father, Qari Shafiqur Rehman, said that they had searched for the child’s body in the rubble of their house for several months before giving up. Excavation work had been started for the reconstruction of the same house on Monday.
As the workmen dug through the rubble during the excavation, they first saw the child’s clothes. They hastened to remove the rubble and uncovered the child’s body.
بریکنگ نیوز 🚨انصافیو!! چھا گئے تُسی 🔥🔥
علمیہ خان کے خلاف ٹویٹ کرنا زلفوں والی سرکار کو مہنگا پڑگیا۔ پہلے ایک ہی گھنٹے میں خان کے سپاہیوں نے کمپرومائز ٹاؤٹ علی محمد خان کو دُھو کر رکھ ڈالا۔ طارق متین صاحب نے اپنے ویلاگ میں لائیو چھترول کی اپڈیٹ دے دی۔
حکومت کو چاہیے تمام پٹرول پمپوں پہ بڑے بڑے سائین بورڈ لگوا دیں جس پہ لکھا ہو ”گھبرانا نہیں ہے!“ منصور علی خان
@_Mansoor_Ali
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ہم سب مل کر پختونوں کا ایک مسئلہ حل کر سکتے ہیں۔ ان کا ساتھ دیں اور آج پانچ منٹ میں اس ویڈیو کو سارے گروپس میں پھیلائیں۔ لاکھوں لوگ آپ کی مدد کے منتظر ہیں۔ ان کی آواز اٹھانے والا کوئی نہیں ہے۔ بہت شکریہ