Welldone @SharjeelLeo14
شرجیل خان نے شاہد آف��یدی سے وزن کم کرنے کا وعدہ نبھانا شروع کردیا....
شرجیل خان نے 4 کلو وزن کم کیا اور مزید کم کرنے کا عزم رکھتے ہیں.... دورہ جنوبی افریقہ میں شرجیل کے وزن میں واضح فرق نظر آئے گا
112 سے کم کرے 108 کلوگرام ہوچکا ہے
#SharjeelKhan
پی ایس ایل کے بقیہ میچز جون کے پہلے ہفتے میں ہونگے.... پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا وینیو کراچی ہوگا اور موسم کو دیکھتے ہوئے لاہور سے کراچی کروانے کا فیصلہ کیا گیا.... قومی ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے شیڈول کے مطابق ہوگا
#PSL6Postponed#PSL2021#PSL6
پی ایس ایل کی میزبانی کراچی شفٹ ہوگئی،،،، لاہور میں گرم موسم کی وجہ سے کراچی اب بقیہ میچز کی میزبانی کرے گا.... لیکن کراچی میں ہیٹ ویو ہوتی ہے جون میں کیا کراچی کا موسم ہیٹ ویو کے دوران برف باری کا مظاہرہ کرتا؟
#PSL6#PSL2021
@iShaheenAfridi & @HarisRauf14 visited Qalandars High Performance Centre and talked about their experience with #QHPC boys. Gave them some really good tips regarding the game. Overall they had a great time with our Qalandars to be.
#DamaDamMast#MainHoonQalandar#DilSe
#OnThisDay in 1992 Pakistan defeated Australia by 48 runs at Perth. @TheLeftySohail's 76, 3/21 by @AJavedOfficial & 3/41 by @Mushy_online brought success for Pakistan in a must-win game. It was the start of a run that would take Pakistan all the way to the World Cup victory.
We celebrate this women’s day with the success of our Ambassador, the Double Maestro, @BashirPalwasha for becoming the NATIONAL CHAMPION for the 10th time in Women's Doubles and being ranked no.1 in Pakistan.
#PakistanNo1#IWD2021
پاکستان سپر لیگ کی متحرک فرنچائز @lahoreqalandars نے قومی کھیل ہاکی کی ملک گیر سطح پر خدمت کا بیٹرہ اٹھا لیا، چیف ایگزیکٹو @atifnaeemrana اور چیف آپریٹنگ آفیسر @sameenrana نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کا ہاتھ تھام لیا۔
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز @lahoreqalandars کے چیف ایگزیکٹو @atifnaeemrana کہتے ہیں کہ کراچی سے ہاکی لیگ شروع کرنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ قلندرز قومی کھیل کو کمیونٹی کی سطح پر آگے لانے کے خواہش مند ہیں ۔