@AimalWali محترم صدر صېب ټول ملګري او غېر ملګري لګېا دې چې هو خپل د ګوند چېنل ته ېې راولې۔ زه ېې هم د صحافتي روېه سره کومه ستونزه نه لرم۔ خو بي بي د آټ سو چور نه متاثره ده۔ او شعوري ېوتېا ده۔ په دې اړه دې هم غور وشي چې سبا پکښې نورې خبرې نه رازي۔ که دا له چېنله ويستلې شوې ده۔
This is the real face of PTM. They use the name of Bacha khan for their personal use otherwise this is what they have in their mind. I am just exposing them to the nation.
And I requote PTM=PTI=TTP
And to all ANP family
You are with ANP or you are not with ANP. Get it clear. I am very clear in my mind and those who are not clear either clear up or I’ll clear it up.
میرے نزدیک جنرل فیض کو ان کے کیے کی اصل سزا نہیں دی گئی۔ حقیقت یہ ہے کہ انہیں اُن سنگین جرائم کے مقابلے میں بہت کم پر چھوڑا گیا ہے۔ کابل میں کھڑے ہو کر چائے کا کپ تھامنے والے فیض نے چالیس ہزار دہشتگردوں کو دوبارہ منظم کیا اور انہیں اس خطے پر مسلط کیا۔ پختونوں کی ایک اور نسل کشی کی کوشش پر نہ ان سے پوچھا گیا، نہ انہیں جواب دہ ٹھہرایا گیا۔
فیض نے پختونخوا میں جن لوگوں کو اپنے ایجنڈے کا آلہ کار بنایا، وہ آج بھی اخلاقیات کا لیکچر دیتے پھرتے ہیں۔ فیض–باجوہ–عمران گٹھ جوڑ کے سارے "فیضیاب" آج بھی حکومتیں، مراعات اور اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ اسی سازش کے تحت ایک پوری نسل کو اپنے ہی سیاسی مشران کا دشمن بنا کر پیش کیا گیا،انہیں بتایا گیا کہ آپ کے سب رہنما چور ہیں، صرف ایک مسیحا ہے جو آپ کو نیا پاکستان دے گا۔
وفاق اور پنجاب نے اس جھوٹے بیانیے اور مصنوعی تبدیلی کو صرف چار سال انجوائے کیا، لیکن پختونخوا میں تو اس پورے منصوبے کی پیٹنگ اور تیار کردہ سکرپٹ نے سب سے زیادہ نقصان پہنچایا۔ یہاں تیسری بار اسٹیبلشمنٹ کے تجربات کو کامیاب بنایا گیا، اور پختونوں کو سب سے بھاری قیمت چکانی پڑی۔
ہم نے ہمیشہ کہا ہے کہ جب تک اس پورے گٹھ جوڑ کو بے نقاب نہیں کیا جاتا، قانون کے کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا جاتا، اور پختونوں کے خلاف ہونے والی سازشوں کا مکمل احتساب نہیں ہوتا اس خطے میں نہ امن آئے گا، نہ انصاف ہوتا ہوا نظر آئیگا۔
This is not about securing something about power. This is about survival. The whole country will see a reaction like that of anti kalabagh dam if 18 amendment is touched.
عمران خان کے دور میں خڑکمر واقعه کے شهداٶ کے کردارکشی کرتے رهے۔ لهذا یه اقدام سراسر پشتونو کی بے توقیری هے۔ صوباٸ حکومت ایسے اقدامات سے گریز کرے۔
@SohailAfridiISF@JunaidAkbarMNA@BarristerGohar
کسی قوم پر ساختیاتی تشدد کا ایک شکل یه هے که اسکی تاریخ مسخ کی جاٸ، اسکی زبان پر قدغن لگادی جاۓ اور اسکے قومی هیروز کو گم کھاتے میں ڈالا جاۓ۔ سن ۲۰۰۰ سے لیکر اب تک پشتونخوا میں سینکڑوں صحافی دهشتگردوں کے هاتوں شهید هوۓ هیں لیکن پشاور میں ارباب اختیار جماعت
#ArshadSharifShaheed
پی ٹی آٸ کو ایک نام بھی قابل قبول نهیں اور پنجاب کے ایک لفافه صحافی کے نام سے پشاور یونیورسٹی کی جرنلزم ڈیپارٹمنٹ کو منسوب کر رهے هیں۔ حالانکه اب تک مقتول صحافی کی قتل کی وجوهات اور زمه داران کو سامنے نهیں لایا گیا۔ بلکه ان کے پارٹی کے افراد پر بھی الزامات لگتے رهے۔ اور وه صحافی
@MeenakhanAfridi مراد سعید نے کونسا کارنامه سرانجام دیا هے اب تک؟ وه اسٹیبلشمنٹ کے کنٹریکٹ پر محسن داوڑ کو گالیا دیتاتھا۔ جب محسن نے اسے کها یه نوکری زیاده دیر نهی رهیگی۔اور وهی هوا نوکری ختم هوٸ آقا بدلے اور وه گودام میں گس گیا