حکومت نے لانگ مارچ ملتوی کرنے کا نہیں کہا، صوبے میں جنگ ہو رہی ہے اور یہ فوج کے خلاف بیان دے رہے ہیں، مذاکرات اب ختم،9 مئی دہرانے نہیں دیں گے, محسن نقوی نے خبردار کردیا
#PublicNews#PublicUpdates
میں نے عمران خان کے ساتھ ساڈھے تین سال گزارے ہیں قرآن پاک پر حلف اٹھا کر کہتا ہوں جتنا جھوٹا عمران خان ہے پوری دنیا میں کوئی اور نہیں ہے۔
سابق وزیراعلی پرویزخٹک👇
@PervezKhattakPK
یہ ہوتا ہے لیڈر جو دنیا کے سامنے بولے تو اس کی باتوں کی تصدیق کوئی اور نہیں بلکہ دنیا کی سپرپاور امریکا کا صدر کرے اوتلر کلپ اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر خود شئیر کرے۔
#PMShehbazAtUNGA81
وہ جو باڈی لینگویج کی بات کیا کرتے تھے کدھر مر گئے ٹرمپ شہبازشریف کے سامنے کے دبک کے بیٹھا بات سن رہا ہے شہبازشریف کا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹھنے کا طریقہ دیکھیں مبینہ پی ٹی آئی کے صحافی ویڈیو سے دور رہیں بہت تکلیف ہونے والی ہے۔
27ستمبر کےاحتجاج کےلیےPTIلاہور کی صدر کی 20 غنڈےخریدنےکی آڈیو پکڑی گئی۔ اگرسڑکوں پراحتجاج کےلیےلوگ پیسےدے کرخریدےجا سکتےہیں تو ��را سوچیے، سوشل میڈیاپر گالم گلوچ بریگیڈ کےلیے جعلی اکاؤنٹس ،ٹرولز اور یوٹیوبرز کی بھرتی کتنے بڑے پیمانے ہوئی ہو گی۔👇👇
امام علی علیہ ا��سلام فرماتے ہیں:
مجھے تعجب ہے اس شخص پر
جو اپنی کھوئی ہوئی چیز تو
ڈھونڈتا ہے مگر اپنے اپ کو کھو
کر بھی تلاش نہیں کرتا
��ررالحکم ، ح: 6266
𝗔𝗹𝗹𝗮𝗺𝗮 𝗡𝘂𝘀𝗿𝗮𝘁 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀 𝗕𝘂𝗸𝗵𝗮𝗿𝘆 💖
جب تمہاری زندگی میں سارے دروازے بند ہو جائیں، تو پھر سمجھ جاؤ کہ اب تم اس پر ڈیپینڈ انحصار کرو گے جو کسی پر ڈیپینڈ نہیں کرتا یہ انسان تب ہی ہے جو یقین ہوجائے گا کہ اب تو سب بند ہو گیا اب وہ ہے کہ جو سارے دروازوں کو کھولے گا🫀
📢 روندے قادر یونیورسٹی نوں۔
نمل یونیورسٹی کا بھی حساب چیک کریں۔شہباز شریف نے 100 ایکڑ زمین دی تھی ۔لیکن شائد نمل یونیورسٹی 10 ایکڑ سے بھی کم جگہ پر بنی ۔
باقی زمین کہاں کس نے کن کو بیچی ۔
تفتیشا پتہ کیا جائے۔۔۔
سرپرائز 😂
چند سالوں میں اتنی تبدیلی 🤓
آج حضرت عثمان کی شہادت ہے ۔۔۔۔۔ سے لے کہ اٹھارا ذالحج مولا علی کی ولایت کا دن ہے تک کا خوبصورت سا سفر ❤
دیکھو کہانیاں زیادہ نہ چلتی
اس غریب بزرگ کا قصور صرف اتنا تھا کہ سامنے سے ایک ہار اٹھا کر پہن لیا۔
مولوی اتنے میں اوقات سے باہر ہوگیا۔
یہ مولوی تو چلو بے غیرت تھا جو بزرگ کی عزت نہ کر سکا۔ لیکن باقی سب جو وہاں بیٹھے ہیں کی�� یہ بھی بیغیرت تھے؟ اگر بول نہیں سکے تو کم از کم بزرگ کے ساتھ اٹھ کر باہر چلے جاتے۔
یہ توہینِ رسالت اور توہینِ صحابہ نہیں تو اور کیا ہے؟😏
.
آخدا اے میں خواب ویکھیا، حضورۖ تشریف لیاے نیں آپ ص ڈالہ چلا رے نیں، ڈرائیونگ کر رے نیں نال حضرت ابو بکر عمر عثمان تے علی بیٹھے نیں
کون لوگ ہیں یار یہ