Curious mind, creative spirit, and relentless optimist. Believe in the power of good vibes and positive energy
RTs are not endorsements. Views are my own.
I humbly appeal to everyone who can help: please come forward and support Faiz. Even a small contribution can make a difference and help give this young child another chance at life
اردو لٹریچر سے پنجابی ادب تک کا سفر, صرف دو سیکنڈ میں طے ہوگیا ۔۔۔😁
دوران سفر وی لاگ بنانے سے اجتناب کریں ورنہ کوئی کُڑی۔۔۔ آپ کو لے دے جائے گا 🥱
ویڈیو دیکھنے کے بعد کیپشن دوبارہ پڑھیں 🫡
When the police arrived in Dera Ghazi Khan to arrest a suspect, the young man, without a second thought, climbed up a date palm tree. Now, the unfit policemen could hardly climb the tall date tree. They are pleading with him in Saraiki dialect of Punjabi to come down.
قلات :صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو عید کے موقع پر قلات بازار اور سبزی منڈی پہنچے، پیدل دوکانوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شہریوں سے عید ملے، ان سے مصافحہ کیا اور ان کے مسائل سنے اس موقع پر عوام نے بھی وزیر داخلہ کا خیرمقدم کیا اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا دورے کے دوران وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے بچوں سے خصوصی شفقت کا اظہار کیا، ان میں عیدی تقسیم کیں اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ بچوں نے بھی وزیر داخلہ کے ساتھ خوشی کا اظہار کیا اس موقع پر پارٹی عہدیداران، مقامی عمائدین اور شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
آج بھی حالات پہلے دن جیسے ہی ہیں بلوچستان کی شاہراہیں تک محفوظ نہیں رہیں۔ لوگ عید کی خوشیاں منانے اپنے شہروں اور گھروں کو جا رہے تھے، کئی خاندان عید کی تیاریوں میں مصروف تھے، مگر ایک دھماکے نے سب کچھ چھین لیا۔ کتنے بے گناہ لوگ اپنی جانیں کھو بیٹھے، کتنے خاندان اجڑ گئے، کتنے گھر تباہ ہوگئے، اور کتنے لوگوں کی عید ہمیشہ کے لیے سوگ میں بدل گئی۔ سیکیورٹی کے نام پر اربوں روپے خرچ کیے جا رہے ہیں لیکن نتائج صفر ہیں۔ عوام آج بھی خوف کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔ بلوچستان کو صرف بیانات نہیں بلکہ حقیقی امن، عملی اقدامات اور جوابدہی چاہیے