اگر ہمارے فلسطینیوں کے ایمان کے برابر ایک فیصد ایمان بھی ہوتا توآج دنیا بہترین جگہ ہوتی
اے فلسطین ہم شرمندہ ہیں
😥😥
اللہ ہمیں اورہماری آنے والی نسلوں کو ابو عبیدہ کاجانشین بناے
آج میرےلفظ ختم ہوچکے 😥
فلسطین سلامت🤲
مسجد اقصٰی تجھ پر میں اور میری تاقیامت نسلیں قربان
#ابو_عبيدة
South Bagh, Pakistan-administered Kashmir: local residents have expressed full confidence in the Jammu Kashmir Joint Awami Action Committee.
#RightsMovementAJK
ظلم کی بات کو، جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا!
آئینِ جوانمردی، حق گوئی و بے باکی
اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی!
جوانیاں لٹائیں گے، انقلاب لائیں گے
حق و صداقت کی خاطر، ہر حد سے گزر جائیں گے!
یہ جو خون بہا ہے شہیدوں کا، رنگ لائے گا
اہلیانِ پلندری! آپ کا تہہ دل سے شکریہ ❤️
اہلیانِ پلندری میں آپ کا ایک مرتبہ پھر تہہ دل سے مشکور ہوں، جنہوں نے ہمیشہ کی طرح کل بھی گھروں سے باہر نکل کر ثابت کیا کہ یہ شہر مزاحمت کاروں کا شہر ہے۔ ظلم، جبر اور ناانصافی کے باوجود یہاں کے باسیوں نے ایک بار پھر واضح کر دیا کہ وہ اپنے بنیادی حقوق پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
مجھے احساس ہے کہ آپ تاریخ کے بدترین تشدد اور جبر کا سامنا کر رہے ہیں، لیکن مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ آپ صرف اس تاریخ کے کردار نہیں، بلکہ اس کے *پاسبان بھی ہیں۔* آپ کی ثابت قدمی، حوصلہ اور مزاحمت آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ بنے گی۔
میرا پیغام صرف اتنا ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں، حوصلہ نہیں ہارنا، اپنے اتحاد اور تنظیم کو برقرار رکھنا اور اپنے جائز حقوق کی جدوجہد جاری رکھنا ہے۔ خوف کے بتوں کو توڑ کر آگے بڑھنا ہے، کیونکہ قومیں اپنے حقوق کی حفاظت بزدلی سے نہیں، بلکہ شعور، استقامت اور باہمی اتحاد سے کرتی ہیں۔
یاد رکھیے! ظلم کی رات کتنی ہی طویل کیوں نہ ہو، حق کی صبح طلوع ہو کر رہتی ہے۔
منظم رہیں، متحد رہیں، ثابت قدم رہیں
#RightsMovementAJK
بھیڑ کے بیچ ایک گھڑی۔
شور تھا، ہجوم تھا، روشنیاں تھیں۔ پھر ایک لمحے کے لیے سب کچھ دھندلا گیا۔ صاف رہا تو بس ایک باپ کا جھکا ہوا چہرہ اور اس کے سینے سے لگی ایک ننھی سی جان۔جو شخص دوسروں کے حق کے لیے نکلتا ہے، اس کی اپنی زندگی کے دن بٹ جاتے ہیں۔ زیادہ حصہ جیل کی کوٹھڑیوں، چوکوں اور چوراہوں کے نام ہو جاتا ہے، اور گھر کے نام بس چند گھڑیاں بچتی ہیں۔ بیٹی کی سالگرہ کا کیک کسی اور نے کاٹا، بخار کی راتیں کسی اور نے جاگ کر کاٹیں، اسکول کے پہلے دن کسی اور نے اس کی انگلی تھامی۔ باپ نے یہ سب خاموشی سے ہار دیا، ایک ایسے کل کے لیے جو شاید اس کی بیٹی دیکھے، اور شاید وہ خود نہ دیکھ سکے۔اس تصویر میں دیکھیے، امان کی داڑھی اس کی بیٹی کے بالوں کو چھو رہی ہے اور آنکھیں بند ہیں، جیسے وہ اس لمحے کو سانسوں میں اتار کر ساتھ لے جانا چاہتا ہو۔ اور بیٹی؟ وہ بڑی بڑی آنکھوں سے دنیا کو دیکھ رہی ہے۔ اسے نہیں معلوم کہ اس کا باپ کس راہ کا مسافر ہے، واپس لوٹے گا یا نہیں۔ اسے بس اتنا معلوم ہے کہ آج یہ بانہیں اس کی اپنی ہیں۔ایسی ملاقاتوں میں لفظ کم پڑ جاتے ہیں۔ خاموشی بولتی ہے۔ سلاخیں مزاحمت کار کو نہیں توڑتیں، اسے وہ گھڑی توڑتی ہے جو تمام ہو جاتی ہے، جب بیٹی کا ہاتھ باپ کے ہاتھ سے چھوٹتا ہے اور وہ پلٹ پلٹ کر دیکھتی رہتی ہے۔تاریخ ایسے باپوں کو بڑے ناموں سے یاد رکھتی ہے۔ یہ لکھنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ مزاحمت کار کی زندگی میں یہی چند لمحے اس کے خاندان کے لیے ہوتے ہیں۔ باقی زندگی جیلوں، چوکوں، چوراہوں اور سڑکوں پر عوام کے حقوق کی جدوجہد میں گزر جاتی ہے۔یہی ایک سچے انقلابی کی زندگی ہے۔ وہ اپنے گھر کی خوشیاں قربان کر کے اُن ہزاروں گھروں کی آزادی اور خوشحالی کے لیے لڑتا ہے جنہیں شاید وہ کبھی جانتا بھی نہیں۔
#RightsMovementAJK
8 اکتوبر 2005 وہ دن جب آزاد کشمیر لرز اٹھا اور ہزاروں زندگیاں مٹی تلے دب گئیں۔ اللہ تعالیٰ سب شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور اُن کے لواحقین کو صبر و حوصلہ دے۔ آمین
#KashmirEarthquake
On JAAC leader Sardar Aman Khan’s call, thousands are on the streets of Pallandri. The city is packed. Markets shut. A complete shutdown.
A few days ago, at this same chowk, the so-called “selected” President of AJK could not gather even 500 locals in his own hometown.
Bhai ne bola: aana hai tu aana hai.
#RightsMovementAJK
خواہ آپ سو زبانوں پر عبور حاصل کر لیں اگر آپ ایسے شخص کیساتھ ہیں جو آپکو نہیں سمجھتا تو آپ کونگے ہیں !
—————————————-
حتى لو أتقنت مائة لغة فأنت أبكم...بجوار من لا يفهمك…
Usama your slogans were oxygen for the struggles ' you were a role model for our Kashmiri youth' your bravery and courage is umatchable.
The nation's will always miss u 💔💔💔
Hadsoff to your mother for her sacrifice for state and cause ' we r endebted to her.
#RightsMovementAJK
مجھے اُن لوگوں کے ساتھ بیٹھنا اچھا لگتا ہے جن کے سامنے لفظوں کو تولنا نہ پڑے۔ جہاں بات کا مذاق نہ بنے، خاموشی کو ضد نہ سمجھا جائے اور ادھوری بات کا مطلب اپنی مرضی سے نہ نکالا جائے۔
کچھ لوگ کم گو نہیں ہوتے، بس انہیں کبھی ایسا شخص نہیں ملا جس کے سامنے دل بےخوف ہو کر بول سکے۔
شکر گڑھ پنجاب سے ایک ضعیف اور کمزور ماں جی نے رابطہ کرکے کہا کہ
"بیٹا میرے دو بیٹے گونگے بہرے ہیں ۔ بڑا بیٹا 23 سال کی عمر میں آج سے 18 سال قبل گم ہوا تھا۔ آج تک وہ نہیں ملا ۔ میں چھوٹی سی دوکان لگاکر بچوں کی چیزیں بیچتی ہوں۔ بہت پریشان رہتی ہوں۔۔مرنے سے پہلے اس اس بچے کو گلے لگنا چاہتی ہوں"۔
ماں جی کا بیٹا بول اور سن نہیں سکتا جسکی وجہ سے شاید کہیں موجود ہو لیکن اپنا پتہ بتا نا سکتا ہوں۔ اسکی نشانی یہ ہے کہ ہونٹ پر چوٹ لگی تھی زخم کا نشان ہوگا ۔
برائے مہربانی اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ ایک بےبس ماں کو اسکے لخت جگر سے ملانے میں مدد کریں۔
آپکا ایک شئیر بہت بڑی نیکی کا سبب بن سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
7 oct 2026
#waliullahmaroof
Never forget 7 October. 🇵🇸
Gaza has endured unimaginable pain—homes destroyed, families shattered, and innocent lives lost. 😢🤲
May Allah protect Gaza, comfort its people, grant justice and freedom, and strengthen the oppressed. 🇵🇸
May Allah's wrath destroy zionists
#Gaza
کہا جاتا ہے صابر انسان کی خوبی ہے وہ آپکو ہزار مواقع دیتا ہے لیکن اسکی خامی ہے کہ اسکا آخری موقع اچانک ہوتا ہے
—————————————
وقالوا الإنسَان الصّبور
مِيزتهُ أنَّه يُعطيك ألف فُرصةٍ؛
وَعيبهُ فرصتهُ الأخيرَة مُفاجِئَة..💔
AJK HUMAN RIGHTS CRISIS TAKEN TO DOWNING STREET
British Kashmiris have taken the human rights situation in Pakistan-administered Azad Jammu & Kashmir directly to the heart of the UK Government.
JKHRO’s Human Rights Situation Report No. 5, containing a consolidated list of 90 named fatality entries, has been delivered to the UK Prime Minister at Downing Street.
The report documents deaths, detentions, communications restrictions, alleged disappearances, disruption to education and wider concerns over due process and civilian protection.
Read more:
@10DowningStreet@andyburnham@FCDOGovUK@FCDOHumanRights@UNHumanRights@volker
https://t.co/Dxro60OcHa