@iqrarulhassan I don't see you, nor army nor Muslim leage nor PPP. The way a single party is crushed, the army had left people with only one left choice.
کیا آپ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا ;
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
@iqrarulhassan فضول قسم کی باتوں۔ نعروں اور دعووں سے آپ دن بدن عوام کی نظروں میں اپنی عزت کھوتے جارھے ھیں۔ آپ کی زبان آپ کی دشمن ھے۔ آپ کی شخصی دشمنی عیاں ھے۔ اس میسج کو سنبھال کر رکھ لیجیے اور آج سے دس سال دوبارہ پڑھ لیجیے گا۔ آپ اسکے حرف بہ حرف سچ ھونے کی خود گواہی دیں گے۔
@Atharsaleem01 اسے ایسا نہیں کرنا چاھئیے
۔ اور اس کی اس حرکت سے کیا فرق پڑتا ھے؟ مگر اس کے علاج کی بات کرنا بھی اتنی ھی احمقانہ بات ھے۔ برداشت ھونی چاھئیے۔
@iihtishamm شرم کر بے حیا۔ تجھے خود بھی پتہ ھے کہ یہ جھوٹ ھے۔ آخر تجھے ضرورت ھی کیا پڑی کہ یہ سیاسی بیان دے۔ کسی نے تجھے انگلی چڑھائی ھے تو تو بول رھا ھے۔ تجھے دوسروں کے ماضی کے ایسے بیان اور ان پر عوامی ردعمل دیکھ کر عقل نہیں آئی
تھوڑی دیر پہلے میاں علی اشفاق سے بات ہوئی۔ انہوں نے صنم جاوید اور انکے والدین سے بھی بات کروائی۔ کتنے خوش اور پر امید تھے سب کے سب۔ پھر اچانک گرفتاری لگتا ہے کہ فسطائیت سے دل ابھی بھرا نہیں۔ افسوسناک صورتحال مگر یاد رکھیں جو آج بینیفشری ہیں وہ کل بھگتیں گے کیونکہ اس ملک میں نئے پیمانے متعارف ہو رہے ہیں۔
@shoaib100mph Shoab, DON’T politicize yourself? Taking a political side and giving political comments is selling yourself cheap. Don't forget where Pakistani people stand today. You have been a hero, and for God's sake, remain a hero of Pakistani people.
Stay blessed.
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کا اپنے ہی چیف جسٹس کے خلاف اعلان بغاوت کے بعد چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے
1) ہاں 2) نہیں
ممکن ہے غریدہ فاروقی بھی اپنے کسی کمزور لمحے کا ادھار چکا رہی ہو۔
ممکن ہے منصور علی خان ، منیب فاروق ، کامران شاہد وغیرہ اپنے اہلخانہ کی ننگی ویڈیوز کی وجہ سے مجبور ہوں۔
ممکن ہے فرحان ورک ، حسن ایوب اور وقار ستی وغیرہ بھی غیرت کی وجہ سے بے غیرت بنے ہوئے ہوں۔
ان بیچاروں پر ترس کھائیے ان پر غصہ مت کیجیے۔ یہ بیچارے غیرت کے ہاتھوں بے غیرت بنے ہوئے ہو سکتے ہیں۔