مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں
میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں
امید ھے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے 🙏
@AmbassadorNawaf
گلوبل صمود فلوٹیلا کی حفاظت کی زمہ داری مسلم ممالک پر عائد ہوتی ہے دنیا بھر سے باضمیر لوگ اپنی زندگی داؤ پر لگا کر غ ز ہ کی ناقہ بندی توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں ہر لحاظ سے قابل تحسین اقدام ہے