وزیراعظم تاریخی پیکج کےساتھ کراچی پہنچنے سے پہلے یقینی بنائیں پیکج سندھ حکومت دسترس میں نہ ہوکیونکہ کرپشن کا یہ عالم ہے کہ سندھ کے اپنے محکمہ منصوبہ بندی نے صوبائی ترقیاتی پروگرام کے تحت 240 ارب سے تعمیر شدہ 495 منصوبوں کی تعمیرات غیر معیاری غیر تسلی بخش سطحی declare کیں یاد رہے!
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا :
جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔
(صحیح مسلم،۹۱۲)
غورکریں دریاکنارےپرہی شیر،مگر مچھ ایک دوسرےکوچیلنج کرچکےتھےشیرکوخطرےکا اندازہ تھا مگرپیچھےہٹنااسکی سرشت میں نہیں تھاپنگالیالیاحملےکاخدشہ تھا مگرمچھ نےجبڑےمیں لیناچاہا شیرنےڈُبکی ماری اوربچکرسات سمندرپارنکل گیاشیرحملےکابدلہ لینےکامنتظرہے پلٹ کروارکریگا مگراسکاپریوارجلدبازہےلٹک گیا
@realrazidada جو لوگ احمد نورانی جیسے نطفہ غلیظ کی رپورٹ پر یقین کرکے غیر جانبدار رہنے کا ڈرامہ کر رہے ہیں... وہ زرا اپنے گریبان میں جھانک لیں کہ آپ جس شخص پر یقین کررہے ہیں وہ سرٹیفائیڈ جھوٹا اور وطن دشمن ہے. 😑
@SenPervaizRd جو لوگ احمد نورانی جیسے نطفہ غلیظ کی رپورٹ پر یقین کرکے غیر جانبدار رہنے کا ڈرامہ کر رہے ہیں... وہ زرا اپنے گریبان میں جھانک لیں کہ آپ جس شخص پر یقین کررہے ہیں وہ سرٹیفائیڈ جھوٹا اور وطن دشمن ہے. 😑
Copied
جو لوگ آج تک زر و شر کے کرپشن کے ثبوت دیکھنے کے باوجود انکو معصوم و بیگناہ مانتے ہیں وہ کس منہ سے جنرل عاصم باجوہ سے ثبوت مانگ رہے ہیں؟ اگر اتنا ہی تپڑ ہے تو مانگو فائز عیسٰی اور اس کی بیوی سے ثبوت.. وہاں تم لوگوں کی 72x72 کی ہوجاتی ہے اور بھونکتے فوج پر ہو. منافق