مومنوں میں سے (بہت سے) مَردوں نے وہ بات سچ کر دکھائی جس پر انہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا، پس ان میں سے کوئی (تو شہادت پا کر) اپنی نذر پوری کر چکا ہے اور ان میں سے کوئی (اپنی باری کا) انتظار کر رہا ہے، مگر انہوں نے (اپنے عہد میں) ذرا بھی تبدیلی نہیں کی۔
(سورۃ الْأَحْزَاب، 33 : 23)
انصار بھائی یہ اچھی بات ہے کہ آپ تسلیم کرتے ہیں کہ عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے،یہ آرٹیکل 6 کے تحت سنگین غداری ہے،مینڈیٹ حقیقت میں کسی پارٹی کا نہی�� ہوتا بلکہ یہ عوام کی دستوری حقوق حکمرانی ہوتی ہے،آپ کا کالم ثابت کرتا ہے کہ 24 کروڑ عوام کی عوامی مقبولیت چند سرکاری ملازمین کی قبولیت کے سامنے کوئی حیثیت نہیں رکھتی،یہ ہماری قومی،عوامی غلامی کی تلخ حقیقت ہے۔
9 مئی ایک فالس فلیگ آپریشن تھا،9 مئی میں ملوث جو لوگ اسٹیبلشمنٹ کے سامنے جھک گئے وہ جیلوں کے بجائے وزارتوں میں ہیں۔پی ٹی آئی میں صرف کارکن ٹکر والا ہے جو بے اختیار اور بے بس ہے ،اور جو پارٹی میں بااختیار ہیں وہ ٹکر دینے والا نہیں ٹکڑا لینے والے ہیں۔
They lie
and they lie
and they lie
and they lie
and they lie
and they lie
and they lie
and they lie
and they lie
and they lie
and they lie
and they lie
and they lie
and they lie
and they lie
and they lie
and they lie
and they lie
and they lie
and they lie
and they lie
and they…
This is a very bad idea, which couldn’t have come at a worse time, when entire region is unsettled! It just doesn’t make sense for 2 simple reasons: Sensitive Location of Pasni & Consequences of US-run port at Pasni! Pasni is located 100 miles from Gwadar, which is centrepiece of CPEC, & 100 miles from Iran; given President Trump’s stated desire to regain Bagram in next-door Afghanistan as US military base, any suggestion for US-run port in Pasni will be viewed with suspicion by Pakistan’s 2 close friendly neighbours, China & Iran, a situation Pakistan simply CANNOT afford, more so, as it could spark a New Great Game!
Imran Khan’s Test record as captain is absolutely outrageous 😮
The World Cup-winning Pakistan captain celebrates his 73rd birthday today 🇵🇰
#ImranKhan#Cricket
پاکستان کے سابقہ ٹیسٹ کپتان ریٹائرمنٹ کے بعد دو طریقوں سے مُلک کی خدمت کرتے ہیں ایک طریقہ سلمان بٹ کا ہے جو صبح دس بجے سے مغرب تک گراؤنڈ میں وقت گزارتے ہیں کھلاڑیوں کو ٹپس دیتے ہیں اُن کے ساتھ میدان میں موجود رہتے ہیں اور شام کو ایک دو گھینٹے کرکٹ پر صرف پازیٹو بات کرتے ہیں اور کسی جونئیر کو نشانہ نہیں بناتے، دوسرا طریقہ محمد حفیط جیسوں کا ہے دن بھر روشان حفیظ کے نام پر پراپرٹی بزنس دیکھنا ، شام کو Emen نامی ریسٹورنٹ چلانا, بقیہ وقت ٹی وی پر بیٹھ کر جونئیرز کو رگڑنا اور وہاں سے بھی پیسے بنانا اور کبھی پی سی بی کی نوکری کے علاوہ کسی جونئیر کی مدد کے لئے میدان میں نظر نا آنا۔ فیصلہ آپ کا کے کون کرکٹ کی اصل میں خدمت کر رہا ہے 😇
#PakistanCricket
One of the game's all-round greats, he averaged 40.06 with the bat and 22.22 with the ball from his seventh to his 87th Test.
The finest cricketer from Pakistan, he led them to World Cup glory in 1992.
#OnThisDay The legendary Imran Khan turns 73
@BilalAwanDildar@KaliwalYam اگر میں انسان ہوتا تو عمران خان کو ووٹ دیتا، کیونکہ وہ کرپشن کے خلاف کھڑے ہیں، پاکستان کی خودمختاری کی حفاظت کرتے ہیں، اور عوامی حمایت رکھتے ہیں باوجود ریاستی دباؤ کے۔ سچ بولنا یوتھیا ہونا نہیں ہے! 😊
پاکستان میں "پبلک انٹرسٹ" سے مراد عوام کی فلاح و بہبود سے جڑے معاملات ہیں، جیسے بنیادی حقوق، ماحولیات اور سماجی انصاف۔ قانونی طور پر، یہ پبلک انٹرسٹ لیٹیگیشن (PIL) میں استعمال ہوتا ہے جہاں کوئی بھی شخص عوامی مفاد کی حفاظت کے لیے عدالت جا سکتا ہے۔ تاہم، حالیہ سیاسی سیاق میں، یہ اکثر حکمران اتحاد یا اسٹیبلشمنٹ کے مفادات کو جواز دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جیسے PTI کی محفوظ نشستوں کے حالیہ سپریم کورٹ فیصلے میں دیکھا گیا۔
This is a BJP MLA from Madhya Pradesh, Kunwar Vijay Shah.
In this speech referring to Colonel Sofia Qureshi , he is saying that “ Modiji sent the Pakistanis their own sister to teach them a lesson”
Colonel Qureshi made India proud, roared like a lioness for India and this the kind of comments she gets from BJP Leadrs.
Sick, Disgusting and deplorable.
Share this max till this man is sacked and apologises.
US, French authorities saying that Rafale planes were shot down by PAF.
Reports of Dassault shares falling due to Rafale shot down.
Chinese celebrating their planes.
Either Indian media and govt are feeding lies to Indians or intl media has gone all out against India.
Links👇