A Ukrainian drone plane drops a bomb on a wounded and unconscious Russian soldier, but it bounces off his helmet and explodes away from him, saving his life. He was later rescued and treated.
🚨یہ عمران خان کو توڑنا چاہتے ہیں یہ پاگل ہیں عمران خان نہیں ٹوٹے گا عمران خان نے کہا تھا میں انکو رولاوں گا تو انشااللہ وہ انکو رولائے گا یہ عمران خان کی بہنوں کو نہیں توڑ سکتے عمران خان کو کیا توڑیں گے۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان کی گفتگو
ناپاک فوج نے معصوم کشمیری بچے کو دہشت گرد بنا کر شہید کر دیا ۰
انا للہ و انا الیہ راجعون
کشمیریوو اس معصوم کا سوال روز قیامت اللہ پاک ہم سب سے پوچھے گا ۰
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو ان کا حساب ہوگا ۰
سجاد خان مہمند کا بیٹا سارم سجاد اپنے پاپا کی گرفتاری کی وجہ سے سخت بیمار ہے وہ بار بار اپنے والد کو یاد کر رہا ہے کہ میرے پاپا کہاں ہے
سجاد خان مہمند کو فوری رہا کیا جائے۔
#releasesajjadmomand