کسی قیدی کی اتنی دہشت ہو اور اتنا پروٹوکول دینا پڑ جائے تو اس کے لیے وزیراعظم کا عہدہ انتہائی چھوٹا ہے وہ تو پیدائشی لیڈر ہے اور اسے کہتے ہیں اسٹیٹس مین۔
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان کے لیے نیا ٹرینڈ بند گیا!!
پوری دنیا میں عمران خان کے لیے آواز اٹھا رہےہیں, پاکستان کا سب بڑا لیڈر اور کپتان اور سیاستدان جیل میں ہے!! آخر کیوں!!
وہ جو کہہ رہی تھی کہ ”شعور سے پیٹ نہیں بھرتا“ اُس کیا معلوم کے شعور دُنیا کو ہلانے کی طاقت رکھتا ہے۔
یہ وڈیو اس شعور کی چھوٹی سی مثال ہے۔ گریٹ ورک بلال ✌🏻
یہ وقت تاریخ کا امتحان ہے۔
ایک طرف ظلم کی طاقت کھڑی ہے…
اور دوسری طرف قوم کی غیرت!
قوم کا شفیق باپ پابندِ سلاسل ہے
مگر اس کا جذبہ آج بھی آزاد ہے۔
فیصلہ اب سڑکوں پر ہوگا…
آزادی یا موت!
#ComeToStreetsForKhan
عمران خان کی رہائی اور موثر علاج کے لئے دنیا بھر کے پاکستانی آواز اٹھا رہے ہیں۔ امریکہ کے شہر نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں سینکڑوں افراد کا مظاہرہ۔
ڈاکٹر شہباز گل نے شرکاء سے خطاب میں اورسیز پاکستانیوں سے تاکید کی کہ عمران خان کے لئے بھرپور آواز اٹھاتے رہیں اور اپنی کاوشوں کو مزید بڑھائیں۔
#ComeToStreetsForKhan
#PTIUSAProtest
کراچی کے تمام ورکر تیاری کرلے کل سےانشاءاللہ کراچی بند ہوگا
لیڈرشپ کاکسی نےانتظار نہیں کرناہےاپنی مدد اپ عمران خان کے لیے نکلنا ہے عمران خان نے ہمیں28سال جو سبق پڑھایا ہےوہی کرنا ہے ہم نے
کراچی کے تمام دوست کل کی تیاری کر لیں نٹی جٹی پل ہم نے بند کرنا ہے۔
رابطہ نمبر
03422655153
Breaking News 🚨
راجن پور میں قومی شاہراھ کو بند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
انشاللہ ہم اس شاہراھ کو بند کر دیں گے رابطہ نمبر
03371649898
اس طرح کی نیوز کو لازمی ہر طرف شئیر کریں 👆🏻