🚨BREAKING: Ahmadi Muslim Dr Sheikh Mahmood Ahmad, a renowned Consultant Gastroenterologist, was murdered by a gunman at the hospital in Sargodha while on duty.
A horrific attack. Further details to follow.
ہم پاکستانیوں کو ابھی تک اندازہ ہی نہیں ہو رہا کہ ہماری پاک فوج نے کیا کارنامہ کردیا ہے!
میں دنیا بھر کا سوشل میڈیا مانیٹر کر رہا ہوں، اسلامی ممالک سے ایسی ایسی ویڈیوز آ رہی ہیں جیسے ہم نے پورا دہلی فتح کر لیا ہو، مسلمان اتنا پیار بھیج رہے ہیں کہ ہم سوچ نہیں سکتے
🚨On the night of May 9, 2025, in Rhoda, Punjab, over 90 Ahmadi Muslim gravestones were desecrated. Extremists smashed Islamic inscriptions and erased identities. Even the dead were not spared.
This is a war on faith.
And it happened while Pakistan was itself at war.
⚠️ INCIDENT REPORT
"Forced to Flee: Pakistan’s Deliberate Creation of a Hostile Environment for
Ahmadis"
Eid 2025 Marks an Alarming New Depth in Religious Apartheid Against Ahmadis
⚠️ INCIDENT REPORT
Pakistan Bans Ahmadis from Celebrating Eid: Twin Notices from Rawalpindi and Lahore Mark Dangerous New Depth in State-Backed Persecution
@ImranKhanPTI If you want to lead the nation then you have to follow the principle given in the Quran and that is justice with all living under your rule. You used to brag that you want to establish riyasat e Madina. That was established because justice was done with everyone.
@ImranKhanPTI Khan sahib you were arrested because you annoyed the emperor (President of USA) and you will be released by the new emperor. This has been happening with weak nations for centuries. It is not linked with religion. It is the power and power doesn't follow the rules.
بنام
وزیر اعلی پنجاب پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ
وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف صاحب
صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب
جناب محترم چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی صاحب
آجکل ایک مخصوص انتشاری ٹولہ
پولیس اہلکاروں کو ساتھ لیکر احمدیوں کی مساجد اور قبرستانوں کی بے حرمتی کرتا پھر رہا ہے۔
آپ کو صرف آگاہ کرنا تھا تاکہ کل کو اللہ تعالٰی کی بارگاہ میں یہ نہ کہہ سکیں کہ ہمیں تو پتہ ہی چلا، کسی نے بتایا تک نہیں تھا۔
@GovtofPunjabPK@CMPunjabPK@CMShehbaz@PakPMO@SpeakerPunjab@DgprPunjab@MohsinnaqviC42
قبریں توڑنے توڑوانے اور سہولت کاری کرنے والوں اور اس جاہلیت پر خاموش رہنے والوں کے گھر انشاءاللہ تعالٰی ایک دن خود مسمار کر دے گا۔
یہ سو فیصد پکی اور سچی بات ہے کہ مساجد بناتے بھی اللہ والے ہیں اور انکو آباد بھی اللہ والے ہی کرتے ہیں۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد مبارک ہے إِنَّمَا يَعْمُرُ مَسَاجِدَ اللّٰہِ مَنْ آمَنَ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَأَقَامَ الصَّلَاةَ وَآتَى الزَّكَاةَ وَلَمْ يَخْشَ إِلَّا اللهَ فَعَسَى أُولَئِكَ أَنْ يَكُونُوا مِنَ الْمُهْتَدِينَ (التوبة 18)
یعنی اللہ کى مساجد تو وہى آباد کرتا ہے جو اللہ پر اىمان لائے اور ىومِ آخرت پر اور نماز قائم کرے اور زکو دے اور اللہ کے سوا کسى سے خوف نہ کھائے پس قرىب ہے کہ ىہ لوگ ہداىت ىافتہ لوگوں مىں شمار کیے جائىں۔
اسی کے ساتھ ہی اللہ تعالی ٰ مساجد کی بربادی کے درپے لوگوں کو وارننگ دیتے ہوئے فرمایا
وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ مَنَعَ مَسَاجِدَ اللهِ أَنْ يُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ وَسَعَى فِي خَرَابِهَا أُولَئِكَ مَا كَانَ لَهُمْ أَنْ يَدْخُلُوهَا إِلَّا خَائِفِينَ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا خِزْيٌ وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ (البقرة 115)
اور اس سے زىادہ ظالم کون ہے جس نے منع کىا کہ اللہ کى مسجدوں مىں اس کا نام بلند کىا جائے اور انہىں وىران کرنے کى کوشش کى (حالانکہ) ان کے لئے اس کے سوا کچھ جائز نہ تھا کہ وہ ان (مسجدوں) مىں ڈرتے ہوئے داخل ہوتے ان کے لئے دنىا مىں ذلت اور آخرت مىں بہت بڑا عذاب (مقدر) ہے (115)
غزل
دکھائی دے گا جو سب کو نشاں نیا ہو گا
سَحَر جو لائے گا ، شمس الزّماں نیا ہو گا
جو تھک چکے ہیں سفر میں، انہیں خوشی ہوگی
وہ آ ملیں گے جسے ، کارواں نیا ہو گا
یہ دکھ جو ساتھ لیے ہم چلیں ہیں برسوں سے
کبھی تو ان کا بھی کوئی بیاں نیا ہو گا
ڈاکٹر طارق انور باجوہ-لندن
I met this amazing brother many years ago and he was not an Ahmadi Muslim. He was doing research on Islam
Two days ago, I randomly see him.
He has accepted Islam Ahmadiyya SubhanAllah! May Allah Protect him