میاں نواز شریف پاکستان کی ترقی کے علامت ہیں ۔ ان کی لیڈر شپ میں پاکستانی قوم نے ہر بحران اور مشکل کو پچھاڑا ۔ یہ ٹریک ریکارڈ صرف نواز شریف کا ہے ۔
بائیس گھنٹہ فلائٹ اور ائرپورٹ سے گھر اور والدین کے ساتھ میاں صاحب کو این اے ایک سو تیس میں ووٹ ڈالا ۔ یہ تپسیا پاکستان کے لیے تھی مجھے آج بھی بچپن میں والد صاحب کے ساتھ موہنی روڈ بلال گنج شیش محل کے علاقے میں میاں برداران کی انتخابی میں شریک ہونے کے واقعات یاد ہیں ۔ اس بار میاں صاحب کو ووٹ ڈالنے میں ایک خواہش پاکستان کی ترقی اور دوسری عمرانی فتنہ سے چھٹکارا پانا ۔
مجھے جیسے میاں صاحب کی سٹیٹسمین شپ پہ اعتماد ہے ویسے ہی مجھے اندازہ ہے کے عمرانی فتنہ کا علاج میاں برداران مل کے کر سکتے ہیں ۔ اور یہ الیکشن اس فتنہ کے خاتمے کی طرف پیش رفت ہے ۔
یقین رکھیے ہمارا کل اج سے بہتر ہوگا ۔ میاں صاحب ضرور چوتھی بار وزیر اعظم بنے گے ان شااللّہ
میرا وزیر اعظم۔ @NawazSharifMNS
پاکستان اس گولے پر وہ واحد ریاست ہے جس نے جس جس کے ساتھ بھلا کیا لیکن آگے سے دھوکہ ہی ملا اس سلسلہ میں سالم رکشہ کروا کر آپ نمک حرام افغانیوں کا حال دیکھ لیں کہ جب روس نے ان افغانیوں کی رسم بنڈ کُٹائی شروع کی تو پاکستان نے ان نمک حراموں کو پناہ دی جبکہ یہی افغانی آج پاکستان کے خلاف برسرپیکار ہیں اب اسی سالم رکشہ کو راولاکوٹ جانب روانہ کریں تو جب ان نمک حرام ایکشن کمیٹی کی ہندوستان نے رسم ٹوئی کٹائی شروع کی تو پاکستان نے ان ایکشن کمیٹی والوں کو پناہ دی تحفظ فراہم کیا اور آج یہی کمیٹی والے مودی کی جھولی میں بیٹھ کر پاکستان کی داڑھی پُٹ رہے ہیں اور اب وہی رکشہ تہران جانب روانہ کریں تو جب امریکہ ان مجوسیوں کو گھر میں گھس کر واڑ رہا تھا تو عین اس وقت پاکستان نے امریکہ کو پیچھے ہٹایا اور ان مجوسیوں کو مزید پچھواڑہ کُٹائی سے بچایا جبکہ پاک بھارت جنگ دوران یہی مجوسی مودی کی جھولی میں براجمان تھے اور آج یہی مجوسی پاک ترکیہ سعودیہ معاہدہ پر چیکیں مار رہے ہیں
زمین ملی تو بنجر گواہنڈی ملے تو کنجر
پہلے روس سے کان پھڑوائے پھر امریکہ سے کان چھیدوائے پورا ملک تباہی بربادی کا منظر پیش کررہا ہے اور بارود کی بُو ہر جانب فضا میں پھیل چکی ہے خانہ جنگی کا شکار ہے عورتیں بنیادی حقوق سے محروم ہے گھر گھر غربت ناچ رہی ہے لاء اینڈ آرڈر تباہ ہوچکا ہے مختلف گروہ آپس میں خانہ جنگی میں مصروف ہیں اور وہ منظر یاد ہو گا جب بہادر افغانی کابل ائیرپورٹ پر امریکی جہازوں سے لٹک کر ملک سے بھاگنا چاہتے تھے
زن فروش ناجائز فروش ڈرگ ڈیلر آج ہمیں باتیں سنائیں گے
Suthra Punjab has stepped up its door-to-door domestic waste collection drive, while simultaneously raising public awareness about responsible waste disposal and waste segregation. As an incentive for compliance, households that actively follow proper waste management practices will be recognized and labeled as “Environment-Friendly Homes.”
Beautification of Jhang Bazar, Faisalabad has commenced. It will be completed in next 03 months Insha’Allah.
Video shows the proposed design and ongoing work.
میں اس قسم کی نا ویڈیوز لگاتا نا ھی میں اس قسم کی کردار کشی کا قائل،اس لئے نا کوئی مجھ سے ڈی ایم کرکے اس اینکر کا نام پوچھے،کچھ عرصہ قبل ایک بھائی نے مجھے ڈی ایم کیا اور بتایا کہ ایک اینکر موصوف جن کا جھکاؤ نوے فیصد سے بھی ذیادہ پی ٹی آئی کی حمایت میں رہتا ھے،کئی چینل بدل چکے ھیں وہ ہنی ٹریپ ھوئے ھیں،اور ہنی ٹریپ بھی کسی لڑکی سے نہیں بلکہ ایک لڑکے سے،پھر انہوں نے ویڈیو کالز کی جو ویڈیو ریکارڈنگ بھیجی وہ اے آئی ھرگز نہیں تھی البتہ انتہائی غلیظ تھی،صرف لڑکی کی آواز پر موصوف کے کپڑے اتر گئے ،کس قماش کے لوگ ھیں ،ان کی اکثریت ایسے کاموں میں ملوث ھیں،یہ وٹس ایپ گروپس میں ایڈ ھوتے ھیں ،وھاں کسی جماعت کی کوئی سپورٹر اچھی لگی اس کا نمبر لیا میسجز شروع،اب ذرا یہ سوچیں کہ لوگ جن چینلز پر کام کرتے ھیں ان پر لڑکیوں کے لئے کیا ماحول رکھتے ھونگے،ان کو ھراساں کرتے ھونگے۔
مدینہ منورہ: 8 اگست 2026.
وزیر اعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہءِ سعودی عرب مکمل کرکے مدینہ منورہ سے پاکستان روانہ ہو گئے.
مدینہ ائیر پورٹ پر گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز آلسعود نے وزیرِ اعظم و پاکستانی وفد کو الوداع کیا.
دورے کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کئے جس سے تینوں ممالک کے دفاعی تعاون و برادرانہ تعلقات میں نئی جہتوں کا اضافہ ہوگا.
وزیرِ اعظم نے اپنے دورے کے دوران عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی اور مسجد نبوی میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دی.
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، آرمی چیف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی سید طارق فاطمی دورہءِ سعودی عرب میں وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے.
تقریباً صدی پہلے اجتماعیت کی تشکیل کیلئے جس "لا الہ الااللہ" کو بنیاد بنایا گیا تھا اس نے معاہدہ مکہ کی صورت میں عالمی منظر نامے پر ابھرنا شروع کر دیا ہے.اقوام عالم میں جسے استثناء کے طور پر دیکھا جاتا رہا وہ قوموں کی تشکیل میں مسلمہ اصول کے طور پر اپنا آپ منوا رہا ہے۔۔۔۔
مدینہ منورہ: 8 اگست 2026.
وزیر اعظم محمد شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے پاکستانی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی میں حاضری دی.
وزیرِ اعظم نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی.
وزیرِ اعظم نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دی جہاں انہیں زیارت خاص کی سعادت حاصل ہوئی.
نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے.
اور ناظرین دفاعی معاہدہ کے بعد سے بھوسڑی کے پڑوسیوں کے پچھواڑے سے بھی آگ نکلنا شروع ہوگئی ہے حالانکہ ان مجوسیوں کو اسی حافظ نے گدڑ کُٹ اور کمبل کُٹ سے بچایا تھا
پس ثابت ہوا کہ یوتھیا یہودتھیا سورتھیا ہندتوا گولڈ سمتھیہ اور مجوسیہ ایک تھالی کے چٹٹے بٹٹے اور شٹٹے ہیں
مری جانے والے سیاح ضرور میری بات سے اتفاق کریں گے۔ مری سے باڑیاں بازار جہاں پنجاب گورنمنٹ کی حدود ہے، ایک بھی کاغذ،کچرا،گندگی دکھائی نہیں دیتی۔ کے پی کے کی حدود میں آتے ہی گندگی دیکھ کر معلوم پڑ جاتا کہ یہاں نیازی صاحب کی ۱۳ سال سے حکومت ہے۔ ایوبیہ کا حال دیکھ لیں۔