سید بادشاہ ⚔️❤️🔥
_____________________
*Release Saad Rizvi*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*سچ جاننے کے لیئے ہمیں جوائن کریں اور ہمارے ساتھ جڑے رہیں*
♻️ *SPOKESMAN OF*
*TRUTH MUSLIM MEDIA*
Sent from WhatsApp
https://t.co/QJmzwz43LZ
36 جمعے گزر گئے جامع مسجد رحمتہ للعالمینﷺ ، جامعہ ابوزر غفاری و مزارِ پُر انوار بابا جان پر یزیدی فوج قابض ہے۔
نہ اذان ، نہ نماز ، نہ صلوٰۃ و سلام
Release Saad Rizvi
اب تو یہ دل چاہتا ہے کہ ہوا کے ان جھونکوں سے پوچھوں۔۔۔۔ ان راستوں سے پوچھوں۔۔۔ کہ اُن قدموں کی آہٹ آخر کس موڑ پر ٹھہری ہوئی ہے جن کے لوٹ آنے کی آرزو میں ہم نے اپنی تمام دعائیں سجا رکھی ہیں۔😭♥️
Release Saad Rizvi
مرکز تحریک لبیک پاکستان کی طرف سے 7 محرم الحرام شام 6 بجے ایک اہم ٹرینڈ لانچ کیا جاۓ گا آپ سے گزارش ہے ٹرینڈ کی بھرپور تیاری کیجئے اور ایک دوسرے کے اکاؤنٹس کو فالو بھی کیجئے ✨
@LBK_4459@LBK_4462@LBK_4463@LBK_4458
@Mona_WWM Aoa sis
Sis Promotion krdain Aj phr Account jata rha abi dosra din tha account ko.
2 din k andr 6 accounts suspend ho gye
New accounts 👇🏻
@LBK_4459@LBK_4462@LBK_4463@LBK_4458
📢📍
اعلان برائے ٹویٹر (𝕏) ٹرینڈ
محرم الحرام کے دوران بعض علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز کی ممکنہ بندش اور عوامی سہولت کے پیشِ نظر مرکز کرین پارٹی پاکستان کی جانب سے ٹرینڈ کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
اب ہیش ٹیگ 8 محرم الحرام کے بجائے 7 محرم الحرام کو شام 5 بجے لانچ کیا جائے گا
اپیل برائے دعاۓ صحت۔۔۔
مفتی اعظم پاکستان،حضرت علامہ مولانا مفتی منیب الرحمان ہزاروی اطال اللہ عمرہ بوجہ علالت ہسپتال میں داخل ہیں عوام اہلسنت حضرت کی صحت کاملہ کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔
3 دسمبر —
یومِ شہادتِ استاذُالعلماء و استاذُالحفّاظ،استاذ الاساتذہ،عالم باعمل شہیدِ ناموسِ رسالت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد یوسف سلطانی شہیدؒ**
دورِ عمرانی میں جب تحریکِ لبیک پاکستان پر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑے جارہے تھے، اُس وقت طاقت کے نشے میں مست حکمرانوں نے نہ حضرت شہیدِ ناموسِ رسالت کی عمر کا لحاظ کیا، نہ ان کے چہرے پر چاندی کی طرح چمکتے ہوئے سفید بالوں کی حرمت کا پاس رکھا۔
23 نومبر کی شب آپ کو گرفتار کرکے پوری رات بے دردی سے وین کے اندر رکھا گیا۔ صبح ہوتے ہی آپ کو حافظ آباد جیل منتقل کر دیا گیا، جہاں ضعیفی اور بڑھاپے کے باوجود آپ کو بنیادی انسانی حقوق تک سے محروم رکھا گیا۔
موسم کی سختیوں، جبرِ حکمران اور ظلم کی تلخیوں کو برداشت کرنا انسانی بس سے باہر تھا۔ چنانچہ 3 دسمبر کے دن آپ نے اپنے اسلاف کی سنت پر عمل کرتے ہوئے حافظ آباد جیل میں جامِ شہادت نوش فرمایا۔
حضرت علامہ یوسف سلطانی شہیدؒ آخر عمر تک شریعتِ مطہرہ کے معاملے میں کسی مصلحت، کسی دباؤ اور کسی سمجھوتے کے قائل نہیں ہوئے۔ جب بھی بات قانونِ شریعت کی آتی، اپنا دیکھتے نا غیر، چھوٹا دیکھتے نہ بڑا—جو حق ہوتا، بلا خوف و خطر بیان کر دیتے۔
آپ نے اپنی پوری زندگی کسی ظالم، فاسق یا جابر حکمران کی حمایت نہیں کی۔
آپ فرمایا کرتے تھے:
“ووٹ گواہی ہے، اور میں کسی ظالم کے حق میں گواہی نہیں دے سکتا۔”
بڑے بڑے سیاسی لوگ آپ کے پاس آئے، مگر آپ نے سب کو صاف انکار کر دیا۔
لیکن جب 2018 میں تحریکِ لبیک پاکستان نے رسول اللہ ﷺ کے نام پر ووٹ مانگا تو آپ نے نہ صرف ووٹ ڈالا بلکہ اپنے علاقے لکھنوال سے تحریکِ لبیک پاکستان کو جتوایا بھی۔
وجہ پوچھنے والے کو بتایا جاتا کیونکہ اس دفعہ ووٹ رسول اللہ ﷺ کے نام پر مانگا گیا تھا۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ اپنے حبیبِ مکرم ﷺ کے صدقے
آپ کی مرقدِ منور پر بے شمار رحمتیں نازل فرمائے،
آپ کے درجات بلند فرمائے،
اور آپ کی اولاد، تلامذہ و متعلقین کو آپ کا حقیقی فیضان عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین۔
6 دسمبر 1992 — یومِ شہادت بابری مسجد
گردشِ ایّام بتاتی ہے کہ مسجدِ اقصیٰ اور بابری مسجد کے بعد مسجد رحمۃ للعالمین بھی دشمنانِ حق کے لیے خوف کا نشان بن گئی ہے!
ہماری عورتوں کو اگر اپنی زندگی خوشگوار بنانی ہے تو ان کو لازم سیدہ کائنات رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی سیرت پر عمل کرنا ہو گا۔۔۔۔
3 رمضان المبارک یوم وصال حضرت سیدہ کائنات،سیدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا۔۔۔۔
📢‼️ظلم کا مظاہرہ ‼️
اعوان شریف،گجرات۔۔۔
سجادہ نشین درگاہ مقدسہ آستانہ عالیہ اعوان شریف حضرت صاحبزادہ پیر قاضی محمد محمود قادری اعوانی کی غیر موجودگی میں دولت کے نشے میں بد مست افراد نے پیرا فورس کی نگرانی میں جامعہ قادریہ سلطانیہ رجسٹرڈ دربار عالیہ اعوان شریف کی طالبات کی آمد و رفت کے لیے بناۓ گۓ پل کو گرادیا۔
طالبات کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے جامعہ کے ساتھ والا مکان حاصل کیا گیا تھا۔
پردہ کے اندر رہ کر آمد و رفت کے لیے پل بنایا گیا تھا تاکہ کوئی دشواری نا ہو۔
پل کے ساتھ ساتھ جامعہ کی پردی کو بھی گرا دیا گیا
"وَاللَّهُ عَزِيزٌ ذُو انتِقَامٍ"