🔴 غزہ کی خاتون:
زندگی میں کبھی اتنی تذلیل محسوس نہیں کی۔ انہوں نے ہمیں روند ڈالا، جیسے ہم انسان ہی نہ ہوں۔
امریکی فوجیوں نے ہمیں مارا، گھسیٹا۔
کوئی مدد نہیں ملی۔ ہم اپنے بچوں کو کیا منہ دکھائیں؟
عمران خان کے 3.5 سالہ دور میں غریبوں کو فائدہ دینے والے 10 بڑے پراجیکٹس:
1. احساس کفالت: غریب خواتین کو ماہانہ وظیفہ اور بینک اکاؤنٹس.
2. صحت سہولت کارڈ: 1 ملین روپے تک مفت علاج، 7M+ خاندان مستفید.
3. احساس ایمرجنسی کیش: کورونا ریلیف، 12k روپے 10M لوگوں کو.
4. کامیاب جوان: نوجوانوں کو لونز، 14k+ کاروبار شروع.
5. ہنرمند جوان: 5 لاکھ نوجوانوں کی سکل ٹریننگ.
6. لنگر خانہ: غریبوں کو مفت کھانا فراہم.
7. پناہ گاہ: بے گھر لوگوں کے لیے شیلٹر ہومز.
8. احساس نشونما: بچوں کی غذائیت کے لیے کیش ٹرانسفر.
9. کسان کارڈ: کسانوں کو سبسڈی اور لونز.
10. احساس سکالرشپس: غریب بچوں کی تعلیم کے وظائف.
یہ پروگرامز غربت کم کرنے اور بنیادی ضروریات پورے کرنے میں مددگار ثابت ہوئے.
ایران ایٹمی عدم پھیلاؤ کے عالمی معاہدے NPT پر دستخط کر چکا ہےاسرائیل نے نہیں کئے ایران نے IAEA کے انسپکٹرز کو اپنی تنصیبات کے معائنے کی اجازت دی اسرائیل نے نہیں دی اسرائیلی وزیر نے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی دی ایران نے ایسی دھمکی نہیں دی تو پھر کارروائی کس کے خلاف ہونی چاہئے؟
کل رات ہونے والے شدید نقصان کے بعد اسرائیلی اخبار کا کہنا ھے کہ یہ جنگ اسرائیل کو غزہ میں بدل رہی ھے، رات شدید حملے کے بعد نیتن یاہو نے امریکہ سے درخواست کی لیکن امریکہ نے اسرائیل کی جنگ میں شامل ہونے کی درخواست مسترد کردی۔
درحقیقت امریکہ چاہتا ھے کہ وہ اسرائیلی جنگ میں براہ راست شامل ہو۔ لیکن اسے معلوم ھے کہ اگر ایسا ہوا تو چائنہ اور روس بھی اس جنگ میں شامل ہوجائیں گے اور پھر سب کچھ ہاتھ سے نکل جائے گا، آج صبح چائنہ کے وزیرخارجہ نے ایرانی ہم منصب کو فون کرتے ہوئے امریکہ و اسرائیل کو واضح پیغام پہنچا دیا ھے، کل رات کی تباہی کے بعد اب اسرائیل یہ جنگ جلد از جلد ختم کرنا چاہتا ھے لیکن ایران اور روس اس جنگ کو لمبا لیجانا چاہتے ہیں، ایرانی عوام پچھلے 40 سال سے پابندیوں کو جھیل رہی ھے اور اس سے پہلے عراق کیساتھ طویل جنگ لڑ چکی ھے، ایرانی عوام اور حکومت جنگوں کی تباہی، خوراک اور ادویات کی کمی کی عادی ہو چکی ھے اور ان حالات میں سروائیو کرنا جانتی ھے لیکن اسرائیلی عوام کے لئے یہ سب نیا ھے، وہ صرف 2 دن کی جنگ سے ڈر چکے ہیں، وہ پچھلے کئی دنوں سے سو نہیں پائے۔۔ اور خود اسرائیلی حکومت اب سیز فائر چاہتی ھے لیکن ایران اس پر رضامند نہیں ہو رہا، ایرانی سپریم لیڈر کھل کر بول چکے ہیں کہ اب ہم آخری گولی آخری میزائل اور خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے، اسرائیل نے جنگ کے شروع میں کامیابی ضرور حاصل کی ھے لیکن اب وہ اس جنگ میں پھنس چکا ھے جہاں سے اپنی مرضی سے نکل نہیں پائے گا، جس طرح امریکہ نے روس کو یوکرائن میں پھنسا کر رکھا ھے بلکل ویسے ہی اب روس امریکہ کو اس جنگ میں پھنسا کر رکھنا چاہتا ھے۔۔۔