اگر ہم سب لوگ ارادہ کر لیں کہ سادہ خوراک دال سبزیوں سے سحری اور افطاری کریں گے، فروٹ ، سموسے اور مرغ مسلم کھانوں سے پرہیز کریں گے اور سب سے بڑھ کر کہ عید کے لیے بےجا کپڑے نہیں خریدیں گے تو یقین کریں زخیرہ اندوز اور ناجائز منافع خور اپنی موت خود ہی مر جائیں گے
Bee Network the latest v1.11 update is coming 👏👏👏
Simply finish the steps and you'll get the chance to share 40,000 coins.
1⃣Go to Event Center in Bee Network APP Profile page
2⃣Join the Event and finish steps
Good luck to the draw! Now enjoy your voyage 🐝
#beenetwork
American International School Defense Lahore where a whole gang of girls are abusing and beating a single girl and the boys are laughing and making a video.
Shame
#Societalcollapse#Pakistan
یہ دنیا کے مہذب ترین ملک کینیڈا کی پولیس ہے
حجاب پہنے مسلمان لڑکی کے سر سے حجاب اتارنے کا طریقہ دیکھیں
یہ ممالک مسلم دنیا کو انسانی حقوق اور خواتین کے احترام کا سبق سکھاتے ہیں
پچھلے چار سال سے اساتذہ بھرتی نہیں کئے گئے اور اب صرف25 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دی جو آٹے میں نمک کے برابر ہے۔ اقتدار کے بھوکے وزیرِ اعلیٰ کو اندازہ ہی نہیں کہ اساتذہ کس شدید سردی میں اپنے بچوں کے ساتھ سڑکوں پر اپنے حقوق کے لئے ذلیل ہو رہے ہیں۔
#RegulariseSSEsAEOs