اے اللہ! میری کمر نہ توڑنا، میری عیب گیری نہ کرنا، میرے پوشیدہ امور کو ظاہر کر کے رسوا نہ کرنا۔
اے میرے رب! اگر تیری اعلانیہ نافرمانی کی تو میری بخشش فرما، اگر چھپ کر کی اس کی پردہ پوشی فرما۔
اے عیبوں کو چھپانے والے!
اے گناہوں کو بخشنے والے!
😭❤️🙏
سوات، کراچی۔۔۔ناکامی کی خبریں دنوں چلیں، مگر کارونجھر میں 11 افراد کو 1122 کے بغیر، صرف ایک رسی اور مقامی افراد کی مدد سے بچایا گیا! نہ کوئی شور، نہ مارننگ شو ۔۔۔ بس خاموش کامیابی!
اچھی خبریں بھی تاریخ بناتی ہیں ۔۔۔
اگر کوئی دیکھے تو!!
یہ پاکستانی حکمرانوں کے منہ پر ایک تماچہ ہے اس کے شئر کرنے کا مقصد یہ ہے جو کچھ سوات میں سیاحوں کے ساتھ ہوا اس ویڈیو سے کچھ سیکھنا چاہیے ۔یہ صرف ایک پرندہ تھا یہاں انسانوں کی بھی کوئی ویلیو نہیں