*اے اللہ!*
*تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "کُن" فرما دے۔*
*آمیــــــــــــن، یا ربّ العالمین! 🌸❤️*اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🤲🏽🤲🏽🤲🏽
تم ابھی اپنی کہانی کا وہ صفحہ پڑھ رہے ہو جس میں آزمائش لکھی ہے، صبر کرو! آگے کے صفحوں میں رحمت، سکون اور قبولیت بھی لکھی ہوئی ہے۔ اللّٰه بہترین لکھنے والا ہے۔ ❤️ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
@AthSal01 فائرنگ کیوں کی۔۔یہ گولی بھی ہمارے ٹیکس کے پیسے کی۔۔اور وردی میں گولی دشمن پر چلائی جاتی نا کہ اپنوں پر۔۔۔طلبا ملک کا مستقبل ہوتے۔اس کو حق کسی نے دیا کہ گولی چلائے
@Nasreen_Pti یہ تو ہونا ہی تھا۔۔۔لیکن یہ ایک ہیرو کو ایک سابق وزیراعظم کو کالر سے پکڑنا اس ٹائم ادارے سو رہے تھے اس ٹائم کیوں نہیں۔ اس اہلکار کو پکڑا تھا