آزادی تب ہی حقیقی معنوں میں خوبصورت ہے جب ہر انسان کو عزت، انصاف، امن اور اپنے حقِ اظہار کی آزادی حاصل ہو۔
آئیں عہد کریں کہ ہم کسی بھی ظلم کو صرف اس لیے درست نہیں سمجھیں گے کہ وہ ہمارے پسندیدہ فریق کی طرف سے ہو، بلکہ ہر مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔
#kashmir#kashmirmeinteerchalayga