مولانا فضل الرحمن کے ساتھ میرا ذاتی تعلق بہت اچھا ہے ۔۔ ان قد کاٹھ کابینہ سے بہت بڑا ہے ۔ مارچ 2025 میں خواجہ آصف کے مولانا فضل الرحمن سے متعلق خیالات ۔
@Mashwani_Views چسکے لینا کوئی اچھی بات نہیں جو ہورہا ہے وہ کچھ اچھا نہیں ہے اس کو بھگتنا مولانا اور ن لیگ دونوں کو پڑے گا مولانا بجی کچھ آگے جارہے ہیں اور ن لیگ بھی احسان فراموشی کررہی ہے وہ بھی ایک ایسے شخص کے دفاع میں کو غیر منتخب ہے
@Aadiiroy2 ,ایک عالم دین کو منافق کہنا کونسی کوئی ٹھیک بات ہے محض اس بنا پر کہ وہ اختلاف کرتا ہے تنقید بنتی ہے کرنی بھی چاہئے لیکن کل تک یہ مشکل وقت میں آپ کے ساتھ تھے تو ان سے اچھا کوئی نہیں تھا لیکن جہاں اختلاف کیا تو سیدھا منافق کہہ دینا یہ تو از خود ایک منافقت جیسی بات ہے
@JUI_NW مولوی بھی قبضہ مافیا بن جائے تو وہ کس منہ سے نہی عن المنکر کی بات کرسکتا ہے
اگر یہاں کچھ غیر قانونی نہیں تو عوام کے سامنے کاغذات لاکر نوٹس کو غلط ثابت کیا جائے
اور صرف طاقت کا مظاہرہ دکھانا ہے تو یقینی سمجھا جائے گا کہ جگہ غیر قانونی قبضہ کی ہوئی ہے
@RaoShehzadRMS نو مہینوں سے تاریخی ملاقاتیں تاریخی معاھدے تاریخی ثالثی تاریخی دورہ کی خبریں چل رہی ہیں اور نتیجہ پیٹرول تین سو اسی گیس پانچ سو بیس اور آٹا چینی تاریخی مہنگا ہوچکا ہے
@Qaziyan آئیں تو محترمہ بھی ڈیل کرکے ہی تھی البتہ پچھلا سب کچھ اسلئے معاف ہوگیا کیونکہ انہیں شھید کردیا گیا اور اس وقت یوتھییے جیسی بے غیرت قوم پہدا نہیں ہوئی تھی جو مرنے والوں کو بھی گالیاں دینے سے گریز نہیں کرتے