رات اور تہائی
رات کی خاموشی میں کچھ یادیں جاگ اٹھتی ہیں؛ آنکھیں بند ہوں تو بھی تصویریں نظر آتی ہیں
دن میں تو خود کو سنبھال لیتے ہیں ہم؛ رات ہوتے ہی دل کی باتیں یاد آتی ہیں؟
https://t.co/QhT61DAjc6
In a world full of hurried opinions, there is something beautiful about a space where people pause, listen, and truly connect.
Here, every voice brings a different perspective, every conversation carries its own story, and every moment has something to offer.
Step in, stay curious, and be part of a conversation worth remembering 🎙️
https://t.co/whYzSFWlM7
دیکھ نفرت کے حوالوں سے کہاں سمجھیں گے
گاؤں کے لوگ ہیں چالوں سے کہاں سمجھیں گے
ٹھوکریں کھا کر ہی سمجھیں گے نئی نسل کے لوگ
چھوڑ نہ یار۔مثالوں سے کہاں سمجھیں گے
بول ناں! ۔انکو بتا عشق نے کھینچا ہے سکون
لوگ بکھرے ہوئے بالوں۔سے کہاں سمجھیں گے
❤️🔥🥀👀
https://t.co/gK9WCQSvyG
نیا بھر کے لوگوں سے بات چیت کرنے کے لیے ہمارے 'انٹرنیشنل فالوور اسپیس' میں شامل ہوں۔ 🌍
ایک مضبوط کمیونٹی بنانے کے لیے ہمارے ہوسٹ، کو-ہوسٹ، اسپیکر پینل اور تمام ایکٹو ممبرز کو ضرور فالو کریں۔ آئیے مل کر آگے بڑھیں۔ 🤝
Follow host, double co-host, follow speaker panel and all active members with me
https://t.co/Kp8RIi9fIX