*تیرے خیال کی بانہوں میں آ کر ۔۔۔ !!*
*اپنی چوڑیوں سے کھیلتی ہوں ۔۔۔ !!💞*
*تو میری شاعری سے جھانکتا ہے ۔۔۔ !!*
*میں تیرے زاویوں پر سوچتی ہوں ۔۔۔ !!🥹💗*
#قومی_زبان
یہ الفاظ فجر کی اذان میں کہے جاتے ہیں
الصلاة خيرٌ من النوم ترجمہ:نماز نیند سے بہتر ہے
یہ یاد دہانی ہےکہ اللہ پاک کی عبادت اور اسکی رضا دنیا کی ہر آسائش سے بڑھ کرہے۔
اللہ پاک ہم سبکو۵ وقت کی نماز پابندی سے ادا کرنےفجر کے وقت بیدار ہونےاور اپنی عبادت میں اخلاص عطا فرمائے۔ آمین🥺🤲🏻