واضح اعلان۔
ملاکنڈ ڈویژن نے نہ مغل حکمرانوں کو،نہ انگریز کو ٹیکس دیا ہے
اسلام اباد کو کسی صورت ٹیکس نہیں دیں گے
عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خوا شمالی کا ن��اط چوک مینگورہ میں ٹیکسشن کے خلاف احتجاج سے خطاب
#ملاکنڈڈویژن_ٹیکس_نامنظور
ظالمانہ ٹیکس نامنظور! ✊
مالاکنڈ ڈویژن پر ظالمانہ ٹیکس کے خلاف جماعتِ اسلامی دیر پائین کے زیرِ اہتمام احتجاجی مظاہرے سے امیر ضلع، مولانا اسد اللہ خان، خطاب کر رہے ہیں۔
#ملاکنڈڈویژن_ٹیکس_نامنظور
ظالمانہ ٹیکس نامنظور! ✊
مالاکنڈ ڈویژن پر ظالمانہ ٹیکس کے خلاف جماعتِ اسلامی دیر پائین کے زیرِ اہتمام احتجاجی مظاہرے سے شعیب احمد قیم (جنرل سیکرٹری) جماعت اسلامی دیر پائین خطاب کر رہے ہیں۔
#ملاکنڈڈویژن_ٹیکس_نامنظور
مینگورہ کے نشاط چوک میں امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی عنایت اللہ کا ٹیکس کے نفاذ کے خلاف عوامی احتجاجی مظاہرے سے خطاب۔
#ملاکنڈڈویژن_ٹیکس_نامنظور
Every one should come out for their rights with Jamaat-e-Islami. JI is on road for u people,for your rights,so please come out against the injustice
#ملاکنڈڈویژن_ٹیکس_نامنظور