مُجھے مُحبت ہے..
اُس ہوا سے جو اُسکے
سر کے گرد حلقہ باندھے،
اور ہر اُس شے سے جسے وہ چُھوتی ہے،
اور وہ حرف جو اُسکی زبان سے ادا ہوتے ہیں۔
میں اُسکے ہر روپ،
ہر فعل اور سرتاپا مُجسم اُسکی ذات سے مُحبت کرتا ہوں۔....!!!
رات کی تاریکی میں پٹرول کی قیمت بڑھانے میں تمہیں شرم نہیں آئی،
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر اضافہ ۔
جب سستا ہوتا ہے تو کہتے ابھی سستا ملا نہیں عوام کو لوٹتے اور جب مہنگا کرنا ہوتا تو عالمی منڈی میں بعد میں ریٹ بڑھتا پاکستان میں پہلے ہی بڑھ جاتا
آج ایک صاحب فرما رہے تھے کہ جناب حفیظ جالندھری بڑے پائے کے مزاحیہ شاعر تھے۔
میں نے کہا ان کا کوئی مزاحیہ کلام مجھے بھی عنایت کریں ...
تو بولے
پاک سرزمین کا نظام
قوت...اخوت......عوام"
اور مجھے محبت ہے...
اُس نظر سے،
جو مجھے دیکھ کر ٹھہر جاتی ہے۔
اُن دعاؤں سے،
جن میں بےآواز میرا نام شامل ہوتا ہے۔
اُس دل سے،
جو میری ہر ادا، ہر خاموشی اور ہر کمی کو بھی محبت سمجھتا ہے🖤
گھمنڈ تو اس بات کا ہے کہ عمران خان کے علاؤہ کسی کو لیڈر نہیں مانا
اور کس کس کا لیڈر صرف عمران احمد خان نیازی صاحب ہے؟ حاضری لگاتے جائیں Qoute کرتے جائیں
میری بہنوں کو کہو میرے لئے آواز بلند کریں
@ImranKhanPTI
بھائی کی پکار پہ
@Aleema_KhanPK
کی لبیک ۔۔ جو نام نہاد گیڈرشپ کبھی رہائی فورس کے نام پہ ورکرز کو الو بناتی ہے کبھی آج کل پرسوں کی تاریخ دے کر عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگاتی ہے ۔۔ آج علیمہ خانم کی ایک پکار نے جو عوام نے لبیک کہا ہے تو ثابت ہوگیا کہ خان کا ورکر خان کے لئے جان دینے کو تیار ہے ۔۔ علیمہ خانم اب آپ لیڈ کریں یہ عوام آپ کے ساتھ ہوگی
تم چبل تھے چبل ہو اور چبل رہو گے
سمجھ گئے یا پھر سناؤں؟؟
@Ali_MuhammadPTI
تم صرف گفتار کے غازی نکلے میدان میں ہمیشہ لیٹے ہو وہ بھی الٹے ۔۔ خود تو کچھ کر نہیں سکتے خان کی رہائی کے لئے اگر بہن کوشش کر رہی تو مروڑ اٹھ رہے پیٹ میں چبل انسان
سو رہیں گے کہ جاگتے رہیں گے
ہم ترے خواب دیکھتے رہیں گے
سبھی موسم ہیں دسترس میں تری
تو نے چاہا تو ہم ہرے رہیں گے
تو ادھر دیکھ مجھ سے باتیں کر
یار چشمے تو پھوٹتے رہیں گے