@HamidMirPAK بہت دنوں بعد آپ کے فروفائل کا وزٹ کیا میں نے
کافی گر چکے ہو لوگوں کی نظروں میں
وہ بھی صرف ن لیگیوں کی شلواروں میں ناڑا ڈالتے ڈالتے
اب تو اپنی کوئی تحریر لکھ بھی نہیں سکتے ہے
بس اس پٹواری کی ریٹویٹ کرو اور اُس پٹواری کی ریٹویٹ کرو
رونا آ رہا ہے آپ کے حال پر
یہ کیسا اتفاق ہے مطلب پاکستان میں بس پٹواریوں کی اتنی ہی تعداد رہ گئی ہے
جس کے 500kفالوورز ہے اُس کے بھی اٹھارہ ہزار لائک اور جس کے چھ ملین فالوورز ہے اُس کے بھی
دال میں کچھ کالا ہے 😂😃
"محبت درحقیقت سمندر کی سب سے آخری تہہ میں چھپا وہ قیمتی موتی ہے کہ جو ہر ایک کی دسترس میں نہیں جو اسے پا نہیں سکتا وہ کمبخت اسکی چاہ میں زندگیاں تباہ کر دیتا ہے اور جس کو یہ موتی مل جائے وہ بدبخت اسکو مسل کے رکھ دیتا ہے" ۔
The cases of radioactive materials being sold in the black markets of India are rapidly growing. While on the other hand, Pakistan stood at 10th position in the Nuclear Security Index; one position better than India.
اس پنجابی کا اردو ترجمہ 😊😊
بیٹا بہن بیٹی پر ہاتھ نہیں اٹھانا. اگر سمجھانا بھی پڑے تو لاڈ پیار کے ساتھ. پتہ نہیں ان کا کیا نصیب لکھا گیا ہے سسرال میں. اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے گھر جو آئے گی اس کی بھی عزت واحترام واجب ہے....
😊😊😊😊
#ارم
عام سے چہروں پر بھی عشق اترتا ہے
کہانیاں فقط شاہ زادیوں کی نہیں ہوتیں
تم کسی سیارے کی ہجرت زدہ لگتی ہو
ایسی آنکھیں زمیں زادیوں کی نہیں ہوتیں
💞
@_Zoya_1 𝓢𝓱𝓮𝔃𝓪𝓭𝓲 𝓼𝓲𝓼 🌹
❣️
@S_Ali_9#سید_علی_رایٹس