کیمرہ بند کرو کہیں کوئی اصلیت دیکھ نہ لے کیا کسی ملک کی فوج اپنی عوام کو اس طرح سے زلیل کرتی ھے انتہائی شرمناک حرکت ھے یہ چلو جو زندہ باد کے نعرے لگاتے تھے انکو اصلیت تو معلوم ھوئی
#فسطائیت_بند_کرو
ہم بچپن سے 'کشمیر بنے گا پاکستان' کا نعرہ سنتے آئے ہیں، لیکن موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے اب ہم کس منہ سے اپنے کشمیری بھائیوں کے سامنے یہ نعرہ لگائیں گے؟ 'میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن' جیسی امید افزا سطروں کی حیثیت بھی عاصم منیر اور ان کی ٹیم کی پالیسیوں کی وجہ سے ختم ہو کر رہ گئی ہے۔ خدارا یہ قتل عام بند کیا جائے، یہ تمام صورتحال پاکستان کے لیے انتہائی نقصان دہ ثابت ہو رہی ہے۔
#KashmirUnderFascism
علامہ راجہ ناصر عباس نے اب سہی لائن پکڑی ہے، موجودہ صورتحال کا ذمے دار دبے الفاظ میں اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ کو ٹھہرا دیا۔
کہا کہ وہ لوگ زمے دار ہیں جنہوں نے 2024 میں انتخابی نشان چھینا، پھر الیکشن لوٹ لیا، اس کے بعد جو لوگ اسمبلی پہنچے انہیں نا اہل کرنا شروع کر دیا، اور مخصوص نشستیں بھی چھین لی گئیں...
نجم سیٹھی کا اہم انکشاف۔۔۔!
اُن ( اسٹبلشمنٹ) کے لیے مسئلہ یہ ہے کہ ہر چیز کر کے دیکھ لی، مگر پنجاب سے پی ٹی آئی ختم نہیں ہو رہی، ن لیگ کو موقع دیا گیا مگر ن لیگ عوامی پزیرائی حاصل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی،
دو سال بعد الیکشن ہونے ہیں تو تحریک انصاف پھر جیت جائے گی، لہذا ق لیگ کو بھی یہ نظر آ گیا ہے کہ ن لیگ کی عوامی مقبولیت نہیں ہے،
دوسری طرف مولانا بھی اپوزیشن جماعتوں کو متحد کر رہے ہیں،
تو حکومت کے لیے مشکل ہی مشکل ہے،
نجم سیٹھی صاحب ن لیگ کیسے مقبول ہو جائے پنجاب میں؟ سانحہ مریدکے سے ان کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں، جب کہ شہباز شریف آزاد کشمیر کے موجودہ حالات کا زمہ دار ہے، شہباز شریف 26 نومبر کے لانگ مارچ میں جو کچھ تحریک انصاف کے ساتھ ہوا اس کا زمہ دار ہے،
پھر خیبر پ��تونخوا میں جمہوریت پر شب خون پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں نے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ مل کر مارا ہے،
مہنگائی کا طوفان الگ سے، بے روزگاری تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، ایسے میں آپ کو لگتا ہے کہ یہ لوگ مقبول ہو جائیں گے..
انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ!!🚨
ٹرمپ کے ساتھ کاروبار کرنے والے پھنس گئے!!
ٹرمپ اب انتہائی پریشان ہے, اب ایران جنگ کے لیے قربانی کا بکرا ڈھونڈ رہا ہے!!
کاروبار کے تفصیلات سامنے اگئی تو پاکستان کا نام سب سے پہلے آئیگا!!
ویسے کتنے بد قسمتی ہے اس ملک کی، کہ ایک سابق وزیر اعظم کو ڈیل کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، اور ڈیل پر آمادہ کرنے کے لیے اس کی بیوی کو جیل میں ڈالا گیا ہے، اور بیوی کو تنگ کیا جا رہا ہے کہ اپنے شوہر کو ڈیل کے لیے مناؤ۔
عمران خان کے خاندان کے اتنے افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، کہ اب دنیا بھر کی ہیومن رائٹس تنظیمی بولنا شروع ہو گئی ہیں،
بولیں بھی کیوں ناں اب؟ اس ملک میں انتقام کی سیاست ہو رہی ہے، جس شخص کے ساتھ اختلاف ہے یا سیاسی دشمنی ہے اس سے مقابلے کرنے کی بجائے پورے پورے خاندانوں کو اٹھا لیا جاتا ہے، جو کہ کبھی کسی مارشل لاء کے دور میں بھی نہیں ہوا تھا...
عرفان سلیم کا شکوہ جائز ہے کہ پارٹی کے ساتھ جو مخلص لیڈر اور ورکرز ہیں وہ اس وقت رو پوش یا جیلوں میں ہیں، جب کہ کمپرومائزڈ لیڈرشپ مزے کر رہی ہے۔
آخر یہ دوغلی پالیسی کب تک چلے گی؟
بریکنگ نیوز۔۔۔!
تحریک انصاف نے جمعیت علمائے اسلام کے ساتھ سیاسی اتحاد قائم کر لیا،
اسی کے ساتھ پاکستان کی تمام اپوزیشن جماعتیں گراؤنڈ اپوزیشن الائنس کا حصہ بن گئیں ہیں،
سلمان اکرم راجہ کی جانب سے آگے چل کر ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا عندیہ...