@bisp_pakistan@RubinakhalidPPP اتنے عرصے سے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام جاری ہے مگر ابھی تک ان غریبوں میں پیسہ تقسیم کرنے کا کوئی طریقہ کار موجود نہیں عورتیں اور بچے 10500 کے لئے در بدر ہے اور ان غریبوں کو لوٹنے کے لئے ظلم لوگ تیار بیٹھے ہیں..
@CMOBalochistan وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے کم از کم تنخواہ 37 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے
بلوچستان حکومت کے کئی سرکاری محکموں میں آج بھی 15ہزار سے 25 ہزار روپے تنخواہیں دی ہیں
جس میں میٹرو پولیٹن. ایریگشن، پی ڈی ایم اے ، پی پی ایچ آئی، کیو ڈی اے ،بی ڈی اے سمیت کئی محکموں کے ملازمین شامل ہے
@bisp_pakistan آپ کے تمام ایجنٹ 15500 سے 2000/1500 کاٹ رہے ہیں ان سے کوئی بات کرے تو کہتے ہیں آگے جاو رش نہیں کرو بنک ATM میں بھی کوئی سہولت نہیں اب یہ ایجنٹ رمضان المبارک میں بھی چری تیز کرکے بیٹھے ہوئے ہیں نا ان میں اخلاق ہے نہ بات کرنے کا طریقہ کوئی آسان طریقہ کار بنانے تاکہ ان کو آسانی ہو
@BNationalist034@HamidMirPAK ہدایت الرحمان صاحب نے ایسی حکومت کو اعتماد کا ووٹ دیا ہے آنے والوں وقت میں وہ اس حکومت کا حصہ بھی ہونگے اور ان انکے ہر گناہ میں شریک بھی ہونگے..
@bisp_pakistan بنیفشری کے پیسوں میں بڑی کٹوتی ہو رہی ہیں ان بیچروں کو یہ بھی پتہ نہیں کہ پیسہ کتنے ہیں بچوں کے تعلیمی پیسہ بھی کاٹ رہے ہیں یہ ایجنٹ سب کو بول رہے ہیں پیسہ 10500 ہیں ظلم کی حد ہوتی ہیں پوچنے ولا بھی کوئی نہیں ہیں کرپشن تو عام ہوکی ہیں اب
Urgent action needed in Gwadar as heavy rains continue to wreak havoc. Government and authorities must prioritize emergency response to ensure the safety and accommodation of all affected residents.
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
آج ہم نہ صرف ایک والد کی شفقت سے محروم ہوگئے بلکہ ایک محسن استاد اور رہنماءہم سے بچھڑ گیا۔ہمارے خاندان اور پورے گْوادر کیلئے ایک افسوناک خبر ہے۔
بابا جان کو اللہ تبارک و تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین
@bisp_pakistan@DrAmjadsaqib1 یہ ایک بیوہ ہے کہی سالوں سے اس کو امدادی رقم ملنا بند ہوگیا ہے بہت سے آفس وغیرہؤں کا چکر لگایا مگر مسلہ حل نہیں ہوا تین سال سے امدادی رقم سے محروم ہے برائے مہربانی یہ مسئلہ حل کردینا اس غریب کا مسلہ ہم جائے اللہ اس آجر آپ کو دے گا.