پولیس کی عدم توجہ پھر کسی سانحے کا سبب بن سکتی ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ چوری چھپے ان دکانوں سے گیس فلنگ کرواتی ہے۔ یہ جی ٹی روڈ پر کامونکی سے موڑ ایمن آباد کے درمیان ایک ایسی ہی گیس فلنگ کی دوکان ہے.
@CS_Punjab@CommissionerGu3@DCGRW
@CommissionerGu3 صرف پنڈی بائیپاس سے لے کر سیالکوٹ بائیپاس تک کا علاقہ شام کے وقت سنیپ چیک کر لیجئے، آپ کو بے شمار تار جلانے والے یونٹس کا سراغ مل جائے گا۔
@DCGRW@MohsinnaqviC42@CS_Punjab @PSHDept @CommissionerGu3 سموگ کی روک تھام کے لئے صرف یہ کریں کہ رات کے وقت شہر کے مختلف حصوں ��یں سنیپ چیکنگ کریں۔ اکثر تاریں جلانے والے یونٹس رات کو یہ کارروائی کرتے ہیں جس کا دھواں باآسانی دیکھا جا سکتا ہے۔
@HamidMirPAK "ایس ٹائم دنیا جہان نا سب توں فضول کم موبیل توں بعد کرکوٹ اے" یہ بات کرتے ہوئے مولانا صاحب نے ہاتھ میں وہی "موبیل" پکڑ رکھا ہے جسے وہ استعمال کرتے ہیں 😅
@SajidFb اس میں جدت آگئی ہے، اب دوسرا بندہ کسٹم کا اہلکار بن کر متاثرہ شخص کو اس کی بھیجی گئ رقم ادائیگی کا سکرین شاٹ وغیرہ بھیج کر کہتا ہے کہ ہم نے ایک نان کسٹم گاڑی پکڑی ہے اور اس میں آپ کا بک کردہ فون موجود ہے۔ اب آپ اس کے کسٹم ٹیکس کی ادائیگی کریں ورنہ آپ کو بھاری جرمانہ اور قید ہوگی۔
@soldierspeaks لو کر لو گل، خاموش مجاہدوں کے امام جو آئی ایس آئی اور فوج کے دل سے خبریں نکال لایا کرتے تھے، اس حالت کو جا پہنچے کہ فضل الرحمان کے (ل) کی خبریں دینے پر مجبور ہوگئے...حد ہے اور بے حد ہے 😅
@mohsin__zaid یہ بھی سوچیں کہ ہم نے غزنوی اور تغلق وغیرہ کے ساتھ کیا کیا؟ صرف اس لئے کہ وہ مسلمان تھے؟ جس منطق پر محمد بن قاسم سے لے کر غزنوی ��ک سب "گھس بیٹھئے" کہلاتے ہیں اسی منطق پر اشوکا بھی گھس بیٹھیا ہی کہلائے گا
@kissan_pakistan حکومت سے صحیح النسل آم کے پودے خریدیں تاکہ جب یہ پودے درخت بن جائیں اور آم دینے لگیں تو بحریہ ٹاؤن والے انہیں کاٹ کر اپنا نیا فیز لانچ کر سکیں 🤐