ہمارے فیلڈ مارشل کا اپنی قوم کے ساتھ رویہ چیک کریں۔
میں نے آپ کو ہمیشہ کہا اور آج ایک بار پھر کہہ رہا ہوں پاک فوج اپنی عوام سے بےپناہ محبت کرتی ہے.🫡🇵🇰♥️
اٹلی کے فٹ بال اسٹیڈیم میں "Molto meglio Pakistano" (بہت اچھے پاکستانی) کے نعرے گونج اٹھے! 🇮🇹
جب مڈل ایسٹ میں امن کی بات آئی تو دنیا نے پاکستان کے موقف کی حمایت کی۔ یہ ہے ہمارے ملک کا اصل امیج اور اثر و رسوخ۔ الحمدللہ! 🇵🇰 ✨ 🇵🇰
@ZahidlBaloch@RRazzaqPMLN اس سے عام آدمی کو ککھ بھی فایدہ نہیں ہونا ۔۔۔ ذخایر بڑھ گے ۔۔۔ زخایر کم ہو گے ۔۔۔۔ عام آدمی کی زندگی تو دن بدن تباہ ہی ہو رہی ہے ۔۔۔عام آدمی اس زخایر کا کیا کرے ؟