الحمدللہ
پنجاب میں تبدیلی آئی، ککڑی گئی۔
مئی 25 کو خالی ہاتھ مظاہرین پر ظلم کرنے والے، چھاپے مارنے والے، expired گیس شیل برسانے والے قانون کے سامنے جواب دہی کے لئے تیار ہوجائیں۔ قوم اِن مظالم کا کڑا احتساب چاہتی ہے۔
Tomorrow evening we will offer thanks to Allah & celebrate with all the people of Pakistan who have stood by us in our campaign for Haqeeqi Azadi, coming out in massive numbers to show support. #ShukrAllahShukriyaAwam
ہمارےرسولِ محترمﷺکی ذاتِ اقدس پر اس نوعیت کاحملہ وہ المناک ترین حرکت ہےجو کوئی مسلمانوں کیخلاف کرسکتاہےکیونکہ ہم مسلمان اپنےنبی پاکﷺکی نہایت تعظیم ملحوظ رکھتے+ان سےشدیدمحبت کرتےہیں۔OIC مودی کےبھارت کیخلاف سخت اقدام کرےجو اپنی اسلام مخالف پالیسیزکےباوجود اب تک بچتا آیاہے
This attack on our Holy Prophet PBUH is the most painful thing anyone can do to Muslims who feel an intense love & reverence for our Holy Prophet PBUH. OIC must take strong action ag Modi's India bec sadly so far India has been allowed to get away with its Islamophobic policies.
بے جی پی سرکار کی ترجمان کی حضرت محمدﷺ کی شان میں گستاخی کے بعد عرب ممالک میں #BoycottIndia
ٹویٹر ٹرینڈ چلنے پر بی جے پی سرکار کی وضاحتیں۔ ترجمان برخاست۔
https://t.co/kugIG4y7UI
Crime Minister Shehbaz Sharif who ascended to the office stealing the people's mandate through foreign intervention, horse-trading, and violation of all democratic norms is REJECTED by the people of Pakistan!
#CrimeMinisterRejected
امپورٹڈ حکومت کی جانب سے جس قسم کا ظلم کیا گیا اور جو ہتھیار استعمال کیے گئے وہ دہشت گردوں کے خلاف استعمال کیے جاتے ہیں۔ ڈی چوک میں عوام پر ایسے ظلم کیا گیا جیسے مقبوضہ کشمیر میں کیا جاتا ہے
فاشسٹ حکومت کے ظلم کا شکار ہونے والی ایک خاتون کی رائے
#آرہاہے_الیکشن
شہباز شریف کا خطاب ایک ہارے ہوئے شخص کا خطاب تھا،کھوکھلے الفاظ زبان کا ساتھ دینے سے انکاری،مشکلات کا ادراک نہ بحران کا احساس تین دنوں سے عوام پر لاٹھی چارج،آنسو گیس شیلنگ کے بعد اظہار آزادی کا دعویٰ،ہماری غلطی سے یہ لوگ پاکستان پر مستقل مسلط ہو گئے تو اگلی نسل تباہ ہو جائیگی
پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے شہید ہونے والے سید احمد( مردان) کے بچوں کے سر پر ہمیشہ قائد عمران خان اور تحریک انصاف کا ہاتھ رہے گا۔
پاکستان تحریک انصاف ہمیشہ اپنے کارکنان کے ساتھ کھڑی ہے۔
جماعت اسلامی پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ فیصلے کے خلاف اتوار کو ملک گیر یوم احتجاج منائے گی
تمام شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں منعقد کی جائیں گی۔ حکمرانوں کی بےحسی نے عوام کے پاس احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں چھوڑا ہے
جیل سے رہائی کے بعد سیدھا فیصل عباس شہید کے گھر گیا
فیصل ہمارا ورکر نہیں چھوٹا بھائی تھا, ہم ایک قیمتی اثاثہ سے محروم ہو گئے
ہم انشاءاللہ 1 کروڑ روپے کا فنڈ ان بیٹیوں کے نام انکے مستقبل کے لیے جمع کروائیں گے جس میں 10 لاکھ روپے میں خود جمع کروا رہا ہوں
اللہ لواحقین کو صبر دے