عمران خان پر تہمتیں لگانے والے خود زانی، بدکار، اغوا کار اور درندے نکلے۔ چوروں، لٹیروں اور بدکاروں کا خاندان نکلا۔ خان پر سوائے الزامات کے ایک رتی برابر بھی ثابت نہیں کر سکے۔ اللہ الحق ہے۔ انعم شیخ
#pakistan@iAnumSheikh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
چاچا اپنی کمائی سے اپنے بچے کا کفن تو نہ خرید سکا مگر یقین مانیں گیارہ ارب کے جہاز میں اس چاچے کے بھی پیسے شامل ہیں ۔ آصف خان احمدانی
@Asifspeaks2
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"تم ہر وقت احرام میں لپٹے رہو، روزانہ طواف کرو، پاکستان میں دودھ کی نہریں بہا دو، دنیا بھر میں پاکستان کا پرچم لہرا دو؛ لیکن خدا کی قسم! تمہارا یہ جرم پھر بھی جرم رہے گا۔ تم نے ایک بے گناہ انسان اور اس کی بیوی کو قید کر رکھا ہے، صرف اس خوف سے کہ وہ باہر آ گیا تو تمہارا تخت نہیں بچے گا!" علی زئی
@alizaihere
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"تحریک انصاف کے کارکنوں کو چاہیے کہ وہ اپنے لیڈر سے کرپشن کے بارے پوچھیں ،حکومت کو کسی کو خاموش کرانے میں یا کسی کے بولنے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے،الحمدللہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے،امریکہ میں بھی تیل مہنگا ہوا ہے، "احسن اقبال
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پاکستان نیشنل بینک کے صدر کی تنخواہ 90 لاکھ روپے ماہانہ ھے جبکہ بھارت کے بینک آف انڈیا صدر کی ماہانہ تنخواہ 12 لاکھ (پاکستانی روپے) ھے
پاکستان کو افسر شاہی نظام نے نگل لیا ھے