پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا میں اربوں روپے کی کرپشن بے نقاب ہو چکی ہے. صوبائی حکومت 152 بلین روپے کی مالی بے ضابطگیوں میں ملوث نکلی ہے اور سیاسی تشہیر کے لیے اربوں روپے کے فنڈز فرضی ایڈورٹائزنگ کمپنیوں کو ٹرانسفر کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے. #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
یوتھیا سرکار کا محکمہ صحت میں کرپشن کا انوکھا کارنامہ سامنے آیا ہے. پختونخوا سرکار نے محکمہ صحت میں دستانوں کی مد میں 638 ملین روپے کی کرپشن کی ہے جبکہ یہ میڈیکل گلوز ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے اسٹورز میں موجود ہی نہیں ہیں. #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
پی ٹی آئی کا کرپٹ ٹولہ اب جنگلات بیچنے لگا ہے. خیبر پختونخوا میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کے لیے ٹمبر مافیا کو خیبر پختونخوا سرکار کی پشت پناہی حاصل ہے اور تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ اس میں پی ٹی آئی کے ایم این اے اور صوبائی وزراء بھی شامل ہیں. #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
پی ٹی آئی کے تیرہ سالہ دور حکومت کو یہ تحائف دیے گئے کہ 50 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہو گئے. 60 فیصد لوگ گیس کی سہولت سے اور 49 فیصد لوگ بجلی سے محروم ہیں. 45 فیصد لوگ صحت کی سہولتوں سے محروم ہیں اور صوبے کا قرض ریکارڈ سطح پر پہنچ کر 800 ارب روپے ہو گیا ہے. #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور حکومت کے محکمہ تعلیم میں صرف ایک سال میں 92 کروڑ روپے کی کرپشن بے نقاب ہوئی ہے. اس عرصے کے دوران شہرام ترکئی صوبائی وزیرِ تعلیم تھے. #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
ایک طرف صوبے پر قرضوں کے انبار ہیں اور دوسری طرف وزراء کی کرپشن کے نئے ریکارڈز قائم ہو رہے ہیں۔ عوام اب اس نام نہاد تبدیلی کے چہرے کو اچھی طرح پہچان چکی ہے۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
تعلیم کے نام پر خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ بڑا دھوکہ؛ پی ٹی آئی کے دور میں محکمہ تعلیم کے اندر صرف ایک سال میں 92 کروڑ کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے جبکہ وزارتِ تعلیم کی ذمہ داری شہرام ترقی کے پاس تھی۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
رمضان سپورٹ پروگرام 2026 میں 13 ارب روپے کی کرپشن اور اسپورٹس پراجیکٹس میں 700 ملین کا غبن۔ عوام کو ریلیف دینے کے تمام دعوے جھوٹے تھے بلکہ یہ لوگوں نے صرف اپنی تجوریاں بھریں۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
محکمہ تعلیم میں 149 کروڑ کی کرپشن اور اوپر سے مردان تعلیمی بورڈ میں کاغذ کی خریداری میں 4 کروڑ 87 لاکھ کا غبن! پختونخوا کے بچوں کا مستقبل ان لوگوں کے ہاتھوں سے تباہ ہوگیا۔ #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
تیرہ سالہ دور اقتدار کا بھیانک سچ: 50 لاکھ بچے سکولوں سے باہر اور صوبہ 800 ارب کا مقروض ہوگیا۔ عوام بنیادی سہولیات کو ترس رہے ہیں اور یوتھیا سرکارعیاشیاں کر رہی ہیں۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
خیبر پختونخوا کے عوام کے فنڈز پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے اور کرپشن کے انمٹ شواہد اب سب کے سامنے ہیں۔
کیا صوبے کے وسائل اس طرح لوٹنے کے لیے تھے؟ عوامی فنڈز کے غلط استعمال اور بے لگام کرپشن پر اب کڑا احتساب ہونا چاہیے!
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
رمضان سپورٹ پروگرام جیسے فلاحی پروجیکٹ میں بھی کرپشن کرنے سے گریز نہیں کیا گیا اور سال 2026ء کے اس پروگرام میں 13 ارب روپے کی بڑی کرپشن کی گئی۔ اب وقت آ گیا ہے کہ عوام جاگیں اور اپنے بنیادی حق کے لیے آواز اٹھائیں۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف کھلی چارج شیٹ ہے۔ 3540 ارب روپے کی چوری سے عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا۔ اس بے رحمانہ لوٹ مار کا حساب دینا ہوگا۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
پی ٹی آئی کے کرپٹ حکمرانوں نے محکمہ جنگلات کو بھی کرپشن اور لوٹ مار کی آماجگاہ بنایا. خیبرپختونخوا میں غیرقانونی جنگلات کی کٹائی میں ٹمبر مافیا کا ساتھ دے کر اپنی جیبیں بھرتے رہے جس سے جنگلات اور قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا.
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کے محکمہ تعلیم میں کرپشن کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے!
صرف ایک سال کے اندر 92 کروڑ روپے کی کرپشن بے نقاب ہو گئی ہے۔ اس عرصے کے دوران شہرام ترکئی صوبائی وزیرِ تعلیم تھے، اور اب کرپشن کے تمام شواہد سامنے آ چکے ہیں!
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
تعلیم کے نام پر بھی لوٹ مار جاری! 📚❌ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) مردان کی انکوائری رپورٹ نے ہوش اڑا دیے ہیں۔ کاغذ کی خریداری (Paper Procurement) کی مد میں 4 کروڑ 87 لاکھ روپے کی کرپشن بے نقاب ہو چکی ہے! 📉
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
پی ٹی آئی کی مبینہ گورننس نے بچوں کے مستقبل کو بھی نہیں بخشا۔ مردان تعلیمی بورڈ کی انکوائری رپورٹ میں کرپشن کے واضح ثبوت سامنے آ گئے ہیں، جہاں، کروڑوں روپے کے تعلیمی فنڈز بھی ہڑپ کر لیے گئے!
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
یوتھیا سرکار نے محکمہ صحت کو بھی نہ بخشا اور اسے بھی کرپشن اور لوٹ مار کا گڑھ بنایا.محکمہ ہیلتھ کیئر دستانوں کی مد میں انہوں نے 638 ملین کی کرپشن کی اور یہ دستانے ہسپتال میں موجود ہی نہیں ہیں.
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
13 سال تک مسلسل اقتدار میں رہ کر بھی اگر صوبہ تباہی کے دہانے پر ہے تو اس کی تمام تر ذمہ داری پی ٹی آئی کی کرپٹ ٹولے پر عائد ہوتی ہے جنھوں نے خیبرپختونخوا کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا.
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
خیبرپختونخوا میں محکمہ ہاؤسنگ کے وزیر ڈاکٹر امجد علی کی کرپشن اور لوٹ مار کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے موصوف نے دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی طرح بے نامی جائیدادیں بنائیں اور رشتے داروں کو بھی نوازا.
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار