تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی میں پی ٹی آئی کے ایم این ایز اور صوبائی وزراء کے ملوث ہونے کے الزامات سامنے آئے ہیں جنگلات کی تباہی کا حساب کون دے گا؟
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
تبدیلی کے نعرے لگانے والی پی ٹی آئی کے دور میں خیبر پختونخوا کے وسائل کی مبینہ لوٹ مار جاری رہی؛ اسپورٹس منصوبوں میں 70 کروڑ اور دیگر اسکیموں میں اربوں روپے کی کرپشن کے معاملات سامنے آئے۔ عوام کے پیسے پر ہاتھ صاف کرنے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے!
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
One controversy after another has put PTI’s record under scrutiny. Public resources must serve the people, not become a source of alleged corruption. Accountability and transparency are essential. #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
When hospitals and schools aren't even spared, you know governance has hit rock bottom. Millions swallowed up in D.I. Khan hospital scandals and billions siphoned from education. Corrupt officials are enriching themselves while public institutions crumble.
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
13 سال تک مسلسل اقتدار میں رہ کر بھی اگر صوبہ تباہی کے دہانے پر ہے تو اس کی تمام تر ذمہ داری پی ٹی آئی کی کرپٹ ٹولے پر عائد ہوتی ہے جنھوں نے خیبرپختونخوا کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا.
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
دریاۓ کابل پر میگا سٹی پروجیکٹ میں اربوں روپے کی بدعنوانی اور 31 رشتہ داروں کے نام پر بے نامی جائیدادیں بنانے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
پی ٹی آئی دورِ حکومت میں خیبر پختونخوا کے سرکاری منصوبوں میں 152 ارب روپے کے نقصانات اور مالی بے ضابطگیاں آڈٹ رپورٹ میں سامنے آئیں۔ رپورٹ کے مطابق اربوں روپے کے فنڈز کے غلط استعمال اور مالی بدعنوانی کے متعدد کیسز بھی سامنے آئے۔
صوبائی حکومت کی شدید مالی بے ضابطگیاں! 152 بلین روپے کے خسارے اور سیاسی تشہیر کے لیے فرضی ایڈورٹائزنگ کمپنیوں کو اربوں روپے منتقل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ عوام کے ٹیکس کا پیسہ سیاسی شو بازی کی نذر کر دیا گیا!
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کے دوران محکمہ تعلیم میں ایک سال کے اندر 92 کروڑ روپے کی مبینہ مالی بے ضابطگیاں سامنے آ گئیں۔ اس عرصے میں شہرام ترکئی صوبائی وزیرِ تعلیم تھا۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
خیبر پختونخوا میں غیر قانونی طور پر جنگلات کی کٹائی اور لکڑی کی اسمگلنگ کے معاملے میں پی ٹی آئی حکومت کے وزراث ملوث۔
تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کے معاملے میں پی ٹی آئی کے بعض وزرا اور صوبائی حکومت کے اہم عہدیداروں کے نام بھی شامل ہیں۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں خیبر پختونخوا کے محکمہ تعلیم میں ایک سال کے دوران 92 کروڑ روپے کی کرپشن سامنے آئی، اس وقت شہرام ترکئی صوبائی وزیرِ تعلیم تھے۔ سرکاری وسائل کے استعمال میں شفافیت اور جوابدہی ضروری ہے۔ #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
خیبرپختونخوا کی بربادی کا حساب ہونا چاہیے 3540 ارب کا ایک ایک روپیہ واپس لانا ریاست کی ذمہ داری ہے اور ان لٹیروں سے کیفر کردار تک پہنچانا بھی حکومت کی زمہ داری ہے.
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
How can anyone justify this level of corruption? Rs 13B missing from Ramadan support, Rs 1.6B lost in expressway projects, and another Rs 700M in sports projects.
The people of KP deserve real accountability, not endless scandals!
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
محکمہ تعلیم میں 149 کروڑ کی کرپشن اور اوپر سے مردان تعلیمی بورڈ میں کاغذ کی خریداری میں 4 کروڑ 87 لاکھ کا غبن! پختونخوا کے بچوں کا مستقبل ان لوگوں کے ہاتھوں سے تباہ ہوگیا۔ #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
صرف ایک سال، اور محکمہ تعلیم میں 92 کروڑ روپے کی کرپشن! 📉 اس وقت کے وزیرِ تعلیم شہرام ترکئی کی زیرِ نگرانی ہونے والی اس بدترین لوٹ مار کے شواہد اب سب کے سامنے ہیں۔ عوام پوچھتی ہے کہ بچوں کے مستقبل کے فنڈز پر کیوں ہاتھ صاف کیا گیا؟
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی دور حکومت کے محکمہ تعلیم میں صرف ایک سال میں 92 کروڑ کی کرپشن بے نقاب ہو چکی ہے اس عرصے کے دوران شہرام ترگئی صوبائی وزیر تعلیم تھے۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت میں 638 ملین روپے کے میڈیکل دستانے ریکارڈ میں موجود، مگر ڈی ایچ اوز کے اسٹورز سے غائب! عوام کے علاج کے پیسے کا یہ حساب کون دے گا؟ پی ٹی آئی دور کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا کڑا آڈٹ اور ذمہ داروں کا احتساب ناگزیر ہے۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
پی ٹی آئی کے تیرہ سالہ دور حکومت کو یہ تحائف دیے گئے کہ 50 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہو گئے. 60 فیصد لوگ گیس کی سہولت سے اور 49 فیصد لوگ بجلی سے محروم ہیں. 45 فیصد لوگ صحت کی سہولتوں سے محروم ہیں اور صوبے کا قرض ریکارڈ سطح پر پہنچ کر 800 ارب روپے ہو گیا ہے. #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار