سوات کی بھی عوامی عدالت نے نواز شریف کے حق میں اور عدالتی نااہلی کو مسترد کر دیا ہے۔۔۔!!
سوات کی عوام کا بھی اعلان
کوئی اور نہیں بس شیررررررر
#SawtRoarswithsher
یہ وہی سوات ہے جو بارود بمباری اور دہشت گردی میں گھرا ہوا تھا
آج پُرامن سوات میاں نواز شریف کی مرہون منت ہے تو سوات کے عوام اپنے محسن کا شایانِ شان استقبال کیسے نہ کرتے
#ThankYouNS
پانچ سالوں میں عمران خان جہانگیر ترین کا سارا پیسا کھا گیا ہے؛ اُس کی جائیدادیں بھی بکوا دیں: نواز شریف
نوازشریف نےآج میرے ساتھ زیادتی کی ہے جہانگیر ترین کا ستیاناس انکو نظر آگیا لیکن می��ا بیڑا غرق انکو نظر نہیں آیا ۔ گو نواز گو ،خاور مانیکا
😁😁
نجم ثاقب نثار چیف جسٹس کا بیٹا برطانیہ میں تعلیم حاصل کر رہ�� ہیں
مہانہ خرچہ پاکستانی پانچ سے چھ لاکھ روپے یا اس سے بھی زیادہ ہے
کیا چیف جسٹس واضح کریں گے رسیدیں دکھائے گے ؟
جتنی ثاقب نثار کی تنخواہ ہے اس سے زیادہ انکے بیٹے کا مہانہ خرچہ ہے
سچ جان کر جیو