پھلوں کے بائیکاٹ میں اب مزید ��دّت آنی چاہیے کیوں کہ فروٹ پر ناجائز منافع خوری کرنے والا مافیا تشّدد پر اتر آیا ہے ۔۔!
جو بائیکاٹ کا اسٹیٹس اپلوڈ کرنے کے بعد چوری چھپے بھی کھا رہا ہے اسے بھی رک جانا چاہیے۔ جو مہنگا خریدنے کی حیثیت رکھتے ہیں وہ بھی کچھ دن ہاتھ روک لیں اس سے آپ کو بھی پھر سستا ملے گا۔
کل ھمارے پڑوس بھارت میں مودی نے E 20 فیول کا افتتاح کیا
مطلب ایک لیٹر پیٹرول میں 800 ملی لیٹر پیڑول اور 200 ملی لیٹر ethanol استمال ھو گا اور کیونکہ ethanol بھارت گنے کی مدد سے خود اپنے ملک میں بناتا ھے جسکی وجہ سے بھارت کو سالانہ 33000 کڑور ڈالرز (33 ارب ڈالرز) کی بچت ھو گی
دنیا کی مہنگی ترین کافی جس کا ایک کپ پاکستانی تقریبا 13 سے 15 ہزار روپے کا ہے ۔ ایک جانور ہے جس کو انگلش میں civet کہتے ہیں" جو کافی کے پھل کھا تا ہے اور کافی بین کو بنا ہضم کیے پوٹی کے رستے نکال دیتا ۔
ماہرین کے مطابق اس کے نظام انہظام سے 1/2
یوسف رضا گیلانی امریکہ کےاعلی ترین ہسپتال میں ہرنیہ آپریشن کے بعد روبہ صحت ہیں کاش وہ دن آئے جب ہمارے وزرائے اعظم ملک میں علاج کو ترجیح دیں نواز شریف 38 ماہ سےلندن میں زیر علاج ہیں شہباز شریف بھی لندن میں علاج کرواتے ہیں ماسوائےعمران خان بدترین کیسز میں بھی لاہور میں علاج کروایا
آصف علی زرداری کے فارم پر اربوں روپے کی گندم پڑی ہے جبکہ سندھ میں ایک مزدور 6 بچوں کا باپ آٹے کی وجہ سے مر گیا، لوگ لمبی لائنوں میں خوار ہو رہے لیکن ان کو زرا بھی احساس نہیں 👇
کسان کو 2200 روپے ریٹ دیا گیا، عوام کو 5500 روپے فی من مل رہی گندم ،اگر یہی ریٹ کسان کو دیا جاتا تو کسان بڑے شوق سے گندم کاشت کرتا زیادہ خرچ کرتا اور اچھی پیداوار لیتا جس سے ملک میں گندم وافر مقدار میں پڑی ہوتی.
پیپلزپارٹی کی سینیئر قیادت کئی ماہ سےمجھ سےرابطےمیں تھی اور میں نے اپنےساتھیوں، قبائلی عمائدین سےمشاورت کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔بلوچستان کے لوگوں نےدہشتگردی کیخلاف جنگ میں بہت قربانیاں دیں، پیپلزپارٹی شہداء کی جماعت ہےاُمید ہے کہ بلوچستان کے حالات جلد بدلیں گے
آپ کے والد کی روح کو کتنا اطمینان ملا ہوگا جو بھارت کے جھنڈے پر پاؤں رکھ کر تصویر بنواتے تھے، اسی رویے کی وجہ انہیں شہید کیا گیا اور ان کے بیٹے نے کشمیری مجاہدین کی فہرست بھارت کے حوالے کرنے والی بینظیر کے شوہر کے ساتھ نہ صرف تصویر بنوائی بلکہ ان کی پارٹی بھی جوائن کر لی