بیٹا قتل ھوا ،شاید اس باپ کو صبر آجاتا لیکن اس کے بیٹے کے قتل کو چھپایا جاتا رھا سندھ پولیس کی طرف سے ،کس مٹی کے بنے ھوئے ھو جیالوں،تمہاری اولادیں نہیں ھیں؟
آبنائے ہرمز میں موجود ہر سویلین جہاز۔۔ ویسل ۔۔ آئل ٹینکر۔۔ غیر فوجی بوٹ۔۔ پر حملہ کرنا ۔۔میزائل چلانا۔۔ فائرنگ کرنا۔۔ یا وارننگ شاٹس فائر کرنا۔۔
دراصل جنگ بندی معاہدے پر حملہ ہے۔
شاید یہ بات آپ کو سخت لگے۔۔
کڑوی لگے۔
لیکن یہی سچ ہے۔
سچ کڑوا ہوتا ہے۔
مولانا فضل الرحمان صاحب
"شہید کی قیمت تنخواہ نہیں ہوتی!"
جب کوئی یہ کہتا ہے کہ "فوجی تنخواہ لیتا ہے، اس لیے جان دینا اس کا کام ہے" تو وہ شاید یہ بھول جاتا ہے کہ تنخواہ کسی انسان کی جان، اس کے بچوں کی مسکراہٹ، بوڑھے والدین کے سہارے اور ایک ماں کی دعاؤں کی قیمت کبھی نہیں ہو سکتی۔
اگر واقعی تنخواہ ہی جان کی قیمت ہے، تو پھر کوئی بھی شخص اپنے بیٹے کو صرف تنخواہ کے بدلے دہشت گردوں کی گولیوں، بارودی سرنگوں اور دشمن کی آگ کے سامنے بھیجنے پر آمادہ کیوں نہیں ہوتا؟
سپاہی صرف نوکری نہیں کرتا، وہ ایک عہد نبھاتا ہے۔ وہ ہر لمحہ اس لیے تیار رہتا ہے کہ اگر وطن پکارے تو اپنی جان بھی قربان کر دے۔ اس کی تنخواہ اس کی شہادت کی قیمت نہیں، بلکہ اس کی ذمہ داری، مسلسل تربیت، سخت حالات میں خدمت اور ہر وقت تیار رہنے کا معاوضہ ہے۔
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر شہداء کی قربانیوں کو صرف تنخواہ تک محدود کر دینا ان خاندانوں کے دکھ کو کم نہیں کرتا بلکہ ان کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔
یاد رکھیں!
وطن صرف نعروں سے محفوظ نہیں رہتے، بلکہ اُن لوگوں کی قربانیوں سے محفوظ رہتے ہیں جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر سرحدوں اور عوام کی حفاظت کرتے ہیں۔
سلام ہے پاکستان کے ہر شہید کو۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰
ابصار عالم صاحب تو مطیع اللہ جان کے اندر گھس کر پھٹ گے ہیں
مطیع تم مشرف کے ہیلی کے پیچھے گھومتے رہے ہو تم خود سرکاری نوکری کر چکے ہو تم آج ہمیں باتیں کرو گے
پی ٹی وی میں آپ کیا کیا حرکتیں کرتے رہے ہیں سب کے سامنے ہیں
مطیع ڈبل فیس ڈبل سٹنڈر منافق
ڈی جی نے آج دل خوش کردیا جب کہا کہ لیں زرا یہ اپنی گندی زبان سے کراچی کا نام پھر دیکھیں کراچی والے انکا کیا حشر کرتے ہیں۔
Love you DG sahab from all karachiites.
نہ اتنا کسی کا نالج دیکھا نہ کوئی اتنا قابل دیکھا نہ کوئی اتنی اچھی گفتگو کرتا ہے نہ ان کی سوالوں کے پی ٹی آئی کے پاس کوئی جواب ہیں ۔۔؟
گریٹ مین برو ❤️👏