شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا حالیہ موسلادھار بارشوں کے بعد شدید سیلابی صورتحال سے دوچار ہے۔ متعدد رہائشی علاقے زیرِ آب آگئے، جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوئے۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ
الخدمت فاونڈیشن کے میڈیا مینیجر شعیب ہاشمی کی پنجاب میں صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی کارکردگی کی تعریف جلال پور پیروالا میں مریم اورنگزیب کی جانے کی وجہ سے اچھا اثر پڑا۔۔۔
اس ویڈیو کو دیکھ کر ہرگز گھبرائیں مت، کراچی میں زلزلہ نہیں آیا، بدقسمتی سے کراچی میں بارش ہوگئی اور پیپلزپارٹی کی جانب سے بنائی گئی یہ نئی سڑک بارش پروف نہیں تھی، اس لیے چھوٹا موٹا نقصان ہوگیا ہے۔
#KarachiRain
پنجاب کے اس علاقے کو سرکاری طور پر فاٹا کی طرز پر پاٹا (PATA) کہا جاتا تھا۔ کوہ سلیمان آج بھی بلوچ قبائل کی ہے۔ تاریخی طور پر ڈیرہ غازی خان بلوچستان کا حصہ تھا۔ انڈین پنجاب کے کب سے چار حصے ہو چکے ہیں، پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ اور ہماچل۔ ہم یہاں پنجاب کو سینے سے لگا کر بیٹھے ہیں
#یوم_سندھ_ثقافت
سندھی ثقافت کا دن ہر سال دسمبر کے پہلے اتوار روایتی جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ جسے ایکتا دن (یکجہتی کا دن) کہا جاتا ہے۔ سندھی ثقافت سے محبت کرنے والے آج کے روز سندھی ٹوپی ،اجرک اورثقافتی لباس زیب تن کرتے ہیں۔
#SindhCulturalDay#SindhiCultureDay2023
WHO & Al Khidmat Foundation Pakistan have signed a Project Collaboration Agreement for scaling up & strengthening access to PHC services, especially in areas of RMNCAH, nutrition, mental health & emergency response. WHO will also build capacity of its healthcare professionals.
مایہ ناز کرکٹر، سابق کپتان پاکستانی کرکٹ ٹیم اور آئی سی سی چیمپین ٹرافی کے فاتح کپتان سرفراز احمد سے ملاقات. سرفراز بھائی روزانہ پریکٹس کےلیے میدان میں موجود ہوتے ہیں اور نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی کا کام بھی کرتے ہیں. جیتے رہیں باس
#cricket@SarfarazA_54
’یہ میرا پاکستان ہے،‘ ہجوم کے ہاتھوں تباہ گھر کی بربادی پر روتے ہوئے سراج الحق @SirajOfficial کو بلانے والی جڑانوالہ کی مسیحی بچی مریم کے چہرے پر مسکراہٹ کے مناظر وائرل
https://t.co/pcGQsaIg1W
جڑانوالہ کی مسیحی بستی میں مریم کا گھر..
کیا آپ اس بچی کو جانتے ہیں؟ مریم خوش ہے کہ اس کے گھر کی تعمیر و مرمت کا کام شروع ہوگیا ہے.. اسے خوش دیکھ کر ہم بھی خوش ہیں.. اللہ سب کو خوش رکھے. آمین ثم آمین 🌸
#ShoaibHashmi#Alkhidmat#Jaranwala#JaranwalaIncident#humanity
Gerçek kahramanlar çocukları güldürebilenlerdir ve bütün çocuklar aynı dilde gülümser.😍
Çocuklar için yola çıkan ve bayramı evinden binlerce km. uzakta geçiren tüm gönüllülerimize minnettarız.🌱
#gülüşünekurban
Your one donated cow can provide meal for 3 days to 35 needy people. This is a great help. Just imagine the amount of happiness of those people
Donate your qurbani and spread happiness: https://t.co/J73AhaMxKW
#AlkhidmatQurbaniAppeal
A small act of goodness brings immense joy! 😊✨
Your Qurbani donation this year will bring smiles to the faces of orphans in distant lands. 🌍🤗
Donate Now: https://t.co/WXAEE9GxM8
#AlkhidmatQurbaniAppeal