@simosaapp@jazzpk I have a registered sim on my name and I want to activate its roaming in Germany. I tried to check my sim roaming status through jazz WhatsApp and it shows both voice and data are active. But sim is not showing any signals.
Could you please assist
خواتین کی پرائیویٹ تصاویر یا ویڈیوز کیسے Leak ہوتی ہیں ؟ کیا احتیاط کی جائے کہ ایسا نہ ہو ؟
سائبر کرائم ونگ کو درخواست کیسے دی جا سکتی ہے؟
Secure yourself secure Pakistan 🇵🇰
لوگوں کی فلاح کا کام پاکستان میں کیسے کریں ان جھوٹے پروپیگینڈا مشینری کے ہوتے ہوئے ان کے ساتھ بڑے بڑے میڈیا سیل ہیں اور یہ غریب عوام کے دشمن ہیں ویڈیو دیکھئیے اور لازمی ری ٹوئیٹ کیجئیے
سید تقی رضا شیرازی ایک نہایت شریف با اخلاق اور ملنسار شخصیت سہرے سے سفید جوڑے تک کا سفر ۔10جنوری 2023 پورا دن اپنے ڈیرے پر کام کرنے کے بعد تھک ہار کر جب گھر پہنچتا ہے اپنے ایک سالہ بیٹے کے سا تھ اپنے بستر میں لیٹ جاتا ہے گھر کے دروازے پر دستک ہونے پر دروازہ کھولنے جاتا ہے مگر تقدیر کا فیصلہ نہیں جانتا تھا کہ جن قدموں پر چل کر دروازے پر جا رہا ہے واپس نہیں آ پائے گا گھر میں سب لوگوں کی موجودگی میں دروازہ کھُلتے ہی اندھا دھند فائرنگ ہو جاتی ہے تقی شاہ کڑیل جوان گھر کےدروازے میں ڈھیر ہو جاتا ہےماں بہن بیوی اور دل کے مریض باپ کے سامنے 29سالہ کریل جوان خون میں نہا گیا ملزمان سرفراز ،نوشیروان،نقاش(عرف کاشی )اسلحہ سے لیس فائرنگ کرتے ہوئے بھاگ جاتے ہیں آج 29مارچ تک پولیس کسی بھی ملزم کو پکڑنے میں نا کام ہے ملزمان علاقے میں ڈاکو اور فر عونوں کے نام سے مشہور ہیں رشوت دینا اور سیاسی حکام سے سفارش ان کے لئے کوئی بڑا کام نہیں ۔بوڑھا دل کا مریض باپ ضعیفہ ماں تھانے اور سرکاری دفاتر کے چکر کاٹ کاٹ کر ہلکان ۔ ملزمان کی طرف مدعی الیان کو دھمکیاں اب تک جاری ہیں ۔میرا ہمارے معاشرے سے سوال ایک سالہ حُر عباس کے بے گناہ مظلوم باپ کو آخر انصاف کب ملے گا اور کون دلائے گا میری گزارش ہے اس پوسٹ کو اتنا شئیر کیا جائے کہ تقی شاہ کو انصاف دلانے میں اس کے بوڑھے ماں باپ کی مدد کی جا سکے 🙏🏻
#justicefortaqishah
#ReleaseAzharMashwani
#imrankhanPTI
#29March_BlackDay_ForPunjab
#حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان #Islamabad #AsiaCup2023