میرے والد کو ایسی صورتحال میں رکھا جا رہا ہے، جسے انسانی حقوق کی تنظیم نے بھی غیر انسانی قرار دیا ہے ۔ یہ جھوٹ بولتے ہیں کہ ہم فون کال نہیں اٹھاتے۔ اب میری آنٹیوں کو کنزنز کو نامعلوم مقام پر رکھا گیا ہے ۔ یہ ہمیں ویزا نہیں دیتے یہ ہماری آمد سے خوفزدہ ہیں، میں کسی سیاسی مقاصد کے لیے نہیں جانا چاہتا میں صرف اپنے والد سے ملنا چاہتا ہوں۔ وہ بوگس کیسسز میں ناحق قید ہیں۔ یہ ایک فوجی آمریت اور ظالمانہ حکومت ہے ۔ دنیا کو دیکھنے کی ضرورت ہے کہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے ۔ ان لوگوں رشوت کے طور پر ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی، پاکستان کی قدرتی معدنیات دیں ۔
Fix Terrorism, not PTI!
Misplaced priorities of law enforcement are a big reason why Pakistan is number 1 on Global Terrorism Index.
Regime leads have dented national security and economy both!
حسنین رفیق کے بھائی سے کل ملاقات ہوئی۔ ان کا گھر جس طرح توڑا گیا، جو فسطا ئیت ڈھائی گئی۔ حوصلے ان کے بلند تھے مگر وہ افسردہ تھے کہ مہمان نوازی کی یہ سزا نہیں ہوتی، ہماری روایات کو روندھا جا رہا ہے۔
@Husnainrafique_@Naya__Pakistan_
افواہوں پر توجہ نہ دیں، سہیل آفریدی پر خان کا مکمل اعتماد ہے اس لئے ان کے پیچھے کھڑے ہیں۔ سہیل آفریدی مخالفین کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ہیں۔ جنید اکبر
@JunaidAkbarMNA
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
اسپیکر بابر سلیم سواتی نے اج ائی جی پولیس کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا ہے اج بہت کچھ واضح ہوجائےگا اور امید ہے اس ہفتے اسمبلی سے کئی اہم قوانین پاس ہوجائیں گے اور ان کو لگام ڈالیں گے
عمران خان کی بہنوں کو جب گرفتار کیا گیا تو 100 سے زائد مرد پولیس اہلکار گھر میں داخل ہوئے، وہاں بچیاں تھیں، انہوں نے دروازے توڑے۔
اس وقت ظلم فسطائیت، سفاکیت کی انتہا ہوچکی ہے، سلمان اکرم راجہ کی لاہور ہائیکورٹ میں علیمہ خان کیس کے بعد گفتگو.
#FreeAleemaKhan
پہلےحکومت کی جانب سے کہا جا رہا تھا اسلام آباد نہیں آنے دینگے،اب جب وہ نہیں آرہے تو اتنا غصہ کیوں ہے؟یہاں تک کہ کچھ صحافی دوست بھی ناخوش نظرآرہے ہیں، قوال کے ہمنواؤں کا سر بھی اوپر نیچے ہو جاتا ہے، لیکن کمال ہے ، یہ سب ایک ہی سروں والی ٹوئٹس کررہے ہیں!نسیم زہرہ سے گفتگو
بار بار لکھیں اور اپنی اپنی ٹائم لائن پر لکھیں
لانگ مارچ عمران خان کی قید تنہائی کے خاتمے اور علاج کی سہولیات کے لیے تھا جسکے سامنے فوج ساٹھ ہزار اہلکار لے آئی دس ہزار کنٹینرز لے آئی موٹرویز بند کردیں اور شہر شہر کنٹینرز کھڑے کردیے لوگ اغواء کررہی ہے گھر توڑ رہی ہے اور ایک اور قتل عام کے لیے تیار ہے۔
اینکر ، عمران خان یا شہباز شریف ؟
شہری ، کیا مقابلہ کررہی ہیں آپ
ایک طرف ڈکیت اور دوسری طرف وسیلہ خیر وبرکت
اینکر ، ایک سابق وزیر اعظم ایک موجودہ وزیر اعظم
شہری ، ایک فارم 47 ہے ایک منمبع سچائی ہے سچائی کا مینار ہے
سنیں اور شئیر کریں
آج کی سب سے بہترین ویڈیو یہ ہے جو دنیا کے سامنے رکھنے کی ضرورت ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر مخالفین کے کا ن دھواں اور آنتوں میں جلن محسوس ہو گی۔
اے آر وائی پر لعنت پاؤ اور چار تاریخ پر زور لگاؤ
فوجی پراڈکٹس کو اتنے بڑے اور سب سے اہم موضوع پر بات اور سوال کرتے ہوئے موت آتی ہے کیونکہ ملکی سیکیورٹی کی تمام تر زمہ داری ان کے ہینڈلرز کی ہے!
فوجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ! ⬇️
منیب فاروق، شاہ زیب خانزادہ، انصار عباسی، منصور علی خان، عامر الیاس رانا، عادل شاہزیب، سلیم صافی، غریدہ فاروقی، عمر چیمہ، ابصار عالم، طلعت حسین، اعزاز سید، حسن ایوب، بینش سلیم، سہیل وڑائچ، عاصمہ شیرازی، نجم ولی خان، رضی دادا، رؤف کلاسرا، کامران شاہد، جاوید چودھری، وقار ستی، نصر اللہ ملک، کوثر کاظمی، عادل عباسی، عمار مسعود، عمران وسیم، قیوم صدیقی، فخر درانی، فہد حسین، سلمان درانی، فیصل واڈا، شہزاد اقبال، مخدوم شہاب الدین۔
#BoycottFaujiProducts
سب اس انٹرویو کو سنیں🚨🚨
قاسم خان بتا رہے ہیں کہ آخری بار ہم نے اپنے والد سے بات مارچ میں کی تھی
اور اس کال میں وہ پچھلی تمام کالوں سے زیادہ ڈسٹرب تھے۔💔
جناب فیلڈمارشل فارم 47 کی ایک جعلی حکومت بنانے کا آپکو ذاتی فائدہ تو ضرور ہوا لیکن پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کردیا اگر الیکشن چوری نہ کیا ہوتا تو انڈیا کو یہ کہنے کی جرات نہ ہوتی