JUST IN: 🇮🇷 Iran threatens to cut off all air traffic in the Middle East after the US pressured countries to stop Iranian planes
Mohammad Mohber, advisor to the Supreme Leader of Iran:
"Flights in the region are either open to everyone, or to no one. If Iran's ability to fly and access airport services is restricted, then no country in the region will have such an opportunity,"
اب لانگ مارچ 4 اکتوبر کو ہے لیکن یہ ن لیگی سپورٹر بھی اتنا تنگ آگیا ہے کہ اپنی حکومت کے خلاف یہ بھی نکلنے کے لئیے مکمل تیار ہے
قوم ان لُٹیروں سے تنگ آچکی ہے اور بکنے کے لئیے مکمل تیار ہے
خیبر پختونخوا میں بغیر کسی قانونی جواز کے چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنا اور سادہ کپڑوں میں ملبوس عناصر کی کارروائیاں آئین اور انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی ہے۔ یہ رویہ ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیل رہا ہے، جس پر فوری اور سنجیدہ غور کی ضرورت ہے۔
@SohailAfridiISF
#PakistanUnderAsimLaw
@AzmaBokhariPMLN آئے ھائے یہ بیچارہ ڈینٹونک تو ذلیل ھی ھوگیا، یہ سارا دن اسلام آباد سے پشاور دھکے کھاتا رھا، مگر آخر میں پی ٹی آئی والوں نے اس کے ساتھ کتے والی کردی۔۔۔۔
@AzmaBokhariPMLN میاں داود نے جو مریم نواز کا نکاح نامہ باونڈری کے پار پھینکا ہے پہلے اس کو تو پکڑ لاو ۔۔۔ ریمنڈ ڈیوس کی حرام کی فیس پر پلنے والی عظمی پولی 😬😬😬
@AzmaBokhariPMLN بے شرموں نے اس میں بھی کمیشن کھایا ہو گا۔۔۔۔یہ کیلیں بھی فارم 47 کیطرع نکلے۔۔۔۔۔ہر چیز دو نمبر کرتے ہیں۔۔۔۔اور اتنا خرچہ کیا۔۔۔۔اور لانگ مارچ کا پتہ بھی نہیں ہے
عاصم منیر رجیم کا کینٹ میں واقع سول سیکریٹریٹ پشاور کو دھشتگردی کے خطرے کے جھوٹے تھریٹ کا ڈرامہ، افواہ پھیلائی گئی کہ پشاور میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سول سیکرٹریٹ، ورسک روڈ اور شامی روڈ پر واقع دفتر خالی کر لیے گئے جبکہ ریڈ زون کی جانب جانے والے راستے بھی بند کردیئے گئے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی خود سول سیکرٹریٹ پہنچے اور چیف سیکرٹری کے ہمراہ سول سیکرٹریٹ کی مسجد میں نمازِ جمعہ ادا کی، وزیرِ اعلیٰ نے افواہ پھیلانے والوں کو سخت ترین جواب دیا۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
سوشل میڈیا پر فوجی پراڈکٹس کے بائیکاٹ کی بھرپور کمپین جاری ہے، ساتھ میں جھوٹے عسکری لفافہ صحافیوں کا بھی بائیکاٹ جاری رکھیں جو آرمی اسٹیبلشمنٹ کے واٹس ایپ پر آئے ہوئے پراپیگنڈے کو خبر بنا کر آگے پھیلاتے ہیں اور جھوٹ بولتے ہیں، تمام چینلز کا بھی بائیکاٹ کریں یہ صرف اشتہارات کے لالچ میں آرمی اسٹیبلشمنٹ کی باتوں کو فروغ دیتے ہیں عوام میں فوج کی ایماء پر خوف پھیلاتے ہیں اور جمہور و عوام کی آواز نہیں دیکھاتے۔
#BoycottFaujiProducts
فوجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ! ⬇️
پاکستان میں مسلح افواج اپنے ویلفیئر اداروں اور ذیلی کمپنیوں کے ذریعے براہِ راست اور بالواسطہ پیٹرول پمپس کا نیٹ ورک چلاتی ہیں، فوج کی زیرِ نگرانی چلنے والے اہم پیٹرول پمپس اور ان کے برانڈز درج ذیل ہیں۔
1. عسکری فیولز / عسکری انرجیز
(Askari Fuels / Askari Energies)
یہ آرمی ویلفیئر ٹرسٹ (AWT) کا ایک پراجیکٹ ہے، یہ کمپنی ملک بھر میں اپنے نیٹ ورک کے تحت پیٹرول پمپس، سی این جی اسٹیشنز اور ملٹی فیول پمپس چلاتی ہے۔
2. عسکری پیٹرول پمپس (فرینچائز نیٹ ورک)
پاکستان آرمی کے عسکری ادارے اور کینٹونمنٹ بورڈز ملک کی بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (جیسے PSO یا Total Parco) کے ساتھ اشتراک (Franchise) کے تحت بھی متعدد پمپس چلاتے ہیں، جنہیں عام طور پر عسکری پیٹرول پمپ (Askari Petrol Pump) کا نام دیا جاتا ہے۔
3. فوجی پیٹرولیم سروسز
(Fauji Petroleum Services)
فوجی فاؤنڈیشن اور اس سے وابستہ ذیلی ادارے بھی ملک کے مختلف حصوں (خاص طور پر فوجی شوگر ملز یا ان کے صنعتی یونٹس کے قریب اور کینٹونمنٹ کے علاقوں میں) اپنے پیٹرول پمپس چلاتے ہیں۔
اس کے علاوہ، وزارتِ دفاع کے ریکارڈ کے مطابق پاکستان کی مختلف کینٹونمنٹس (Cantt Areas) اور ملٹری فارمز کے اندر اور ان کے ارد گرد 30 سے زائد پیٹرول پمپس فوجی انتظامیہ یا ریٹائرڈ فوجی افسران کی نگرانی میں کام کر رہے ہیں۔ (یہ 2014 کے اعداد و شمار ہیں)
#BoycottFaujiProducts
عطا تارڑ اور MF کی چیخیں بلاوجہ نہیں ہیں۔
جس احتجاج کو روکنے کے لیے حکومت نے پورا پاکستان کھود ڈالا، اربوں کھربوں کا بجٹ جھونک دیا، دوسرے صوبوں سے ہزاروں پولیس اہلکار بلا کر پورے ملک کو ایمرجنسی میں ڈال دیا، وہ احتجاج ابھی آٹھ دس دن بعد شروع ہونا ہے۔😆