غلامی کی پرتعیش زندگی ، عیش و عشرت ، نام و نمود ایک بد نما داغ ہے
وہ راستہ جو آپکو اور اپکی قوم کو ظالم فوج کی غلامی پر مجبور کردے ایسی زندگی سے موت بہتر ہے، جدوجہد کا حصہ بنیں ابھی نہیں تو کبھی نہیں
@idfarooqui@Taimur_Ali_Syed
@msfarooqui79
@hamidalibaigs
الطاف حسین بھائی کا نام استمال کر کے جھوٹا گمراہ کن پروپیگنڈہ ، غداروں کی سہولت کاری ،مہاجر قوم اور خاص کر کارکنان کو گمراہ کر کے استمال کرنا
پابندی ہٹنے والی ہے ، اہم میٹنگ ، دبئی میں اہم میٹنگ ، اہم خبر ، بڑی خبر ، ذمہ داریوں کیلئے نام مانگ لیے، وغیرہ وغیرہ
انکے مالکان : i
#غداروں_کا_مکمل_بائیکاٹ
" کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ ؟ "
یہ ایک معمہ تھا کہ آخر یہ کون لوگ ہیں انکے مقاصد کیا ہیں کن کیلئے کام کرتے ہیں انکا ذریعہ معاش کیا ہے
آئیں جانتے ہیں
افراد : یہ سوشل میڈیا پر چند یوٹیوبرز کا ٹولہ ہیں جن میں ایک خاتون کی تازہ تازہ شمولیت ہوئی ہے
مقاصد :
۔
#RealMQMLedByAltaf
دلالوں کی دلالی
اچانک نمودار ہونے والے یوٹیوبرز اچانک اپنا ہدف حاصل کر کے نیپال چلے جاتے ہیں
کہاں ہیں ؟؟آج وہ بتانے والے جو بتاتے تھے بس ابھی ہٹی پابندی کے تبھی ہٹی ، بڑی خبر ، اندر کی خبر ، دبئی ملاقاتیں کہاں گئی وہ محترمہ جن کے شوہر کو رینجرز نے بلایا تھا ؟؟
الطاف حسین بھائی کی رابطہ کمیٹی کی دور اندیشی دیکھیں رضا ہارون کو زرداری کا مشیر خاص بنوا دیا ہے
اور ایم کیو ایم پی کو 17 سیٹس بھی دلوا دیں ، الیکشن بھی کامیاب کروا دیا اور الطاف حسین بھائی کو مکمل مائنس بھی کروا دیا
@AwazEHaq90@idfarooqui@hamidalibaigs
@MuhajirFreedom1
رابطہ کمیٹی کی دن رات کی انتھک محنت سے الطاف حسین بھائی آج پنجاب کے سب سے مقبول لیڈر بن چکے ہیں
جی ایچ کیو میں صلح مشورے شروع بھائی کی تصویر اور تقریر اب پنجابی فوج کے ہیڈ کوارٹرز میں سنائی جائے گی
@AWGoraya@idfarooqui@Hammadfactor
BOT stands for "robot" or "web robot." Bots can be purchased to artificially inflate audience numbers, but it is considered unethical because it misrepresents the true reach and engagement of a product or service. It can damage credibility and trust with genuine audiences and stakeholders.
وقت وقت کی بات ہے
کارکنان لیڈروں کی باتوں میں آکر جانیں قربان کرتے تھے جیلوں کی اذیت ناک زندگی گزارنے پر آمادہ ہوجاتے تھے
اب عوام کو شعور آگیا ہے کہ لیڈر کبھی بھی U - Turn
لے لیتے ہیں ان کی باتوں کو ایک کان سے نہ سنیں
😛🤠🤣😛����🤠
حقیقی آزادی حقیقی آزادی جانتے ہیں کیا ہے عمران خان کو فوج دوبارہ لاڈلا بنا لے
اور الطاف حسین کی آواز میڈیا پر چلائی جانے لگے
بس یہ ہے حقیقی آزادی جس میں عوام کو کدو کچھ نہیں ملنا
پی ٹی آئ اور MQM L دونوں ہی فوج کا آشیر باد حاصل کرنا چاہتے ہیں
دونوں کی رابطہ کمیٹی ایک ہی ہے
انہیں میں جیتے انہیں بستیوں میں مر رہتے
یہ چاہتے تھے مگر کس کے نام پر رہتے
پیمبروں سے زمینیں وفا نہیں کرتیں
ہم ایسے کون خدا تھے کہ اپنے گھر رہتے
مرے کریم جو تیری رضا مگر اس بار
برس گزر گئے شاخوں کو بے ثمر رہتے
افتخار عارف
@TweetWaliSarkar پنجابی دلہ مذاق اڑا رہا ہے
بات یہ ہے
سوشل میڈیا اور عسکری رابطہ کمیٹی اپنی گ میں عمران کا لیکر سورہے ہیں
سچائی یہی ہے صرف 17 لوگ سن رہے تھے
ایم کیو ایم لندن کی عسکری رابطہ کمیٹی جیت گئی
جلدی جلدی پیسہ کا انتظام کرو 2 کیس اور شروع ہونے والے ہیں
شہدا کے نام پر لئے گئے گھروں تمام گھروں کا فیصلہ آنے والا ہے
مصطفیٰ لانڈھی کے ایم کیو ایم پی سے رابطے
جلد ڈاکٹر عمران فاروق شہید کے قاتل بھی گرفتار ہوں گے
انشاء اللہ
جب پورا ملک اس بات کے پیچھے پڑا ہے کہ کس کو کتنے ووٹ اور کتنی سیٹیں ملیں تو اس وقت سندھ اور بلوچستان میں ماؤں کو ان کے بچوں کی مسخ شدہ لاشیں مل رہی ہوتی ہیں اور افسوس ہمارے پاس ان کے لئے لکھنے کا بولنے کا سوچنے کا کوئی وقت نہیں
#StateKilledHidayatLohar
رابطہ کمیٹی کی ناکام پالیسیز اسٹیبلشمنٹ سے ساز باز ، زانی خان کے کندھے پر رابطہ کمیٹی سوار ہونے کی ناکام کوشش میں دھڑام سے گر چکی ہے
بے شرم لوگوں نے غریب معصوم عوام کو گرفتار کروا کر ان پر بھی سیاست کرکے دیکھ لیا اب حالت تشویشناک حد تک جا پنہچی ہے
لوگ تھو تھو کر رہے ہیں