مہاجر نوجوان یاد رکھیں !!
اگر یہ شخص نظریے ، رفقا ، شہید ساتھیوں ، قوم سے اپنے ذاتی مفادات ، اپنے عیش و آرام ، اقتدار کے کی لالچ ، پیسے کی ہوس میں غداری نا کرتا تو آج مہاجر قوم اپنی منزل پر پہنچ چکی ہوتی
@mqmchicago1
@MqmhoustonOffic@NoumanRizvi76@SidSamRay_@khalid_ajmeri
ایڈوکیٹ سلمان مجاہد نے کہا ہے کہ پہلے دن سے اس بات کا یقین ہے کہ حماد صدیقی بلدیہ کیس میں ملوث نہیں، فیکٹری مالکان نے مجھ سے رابطہ کر کے قانونی معاونت مانگی جس پر میں نے سابق کے ٹی سی انچارج کو بتایا تو انہوں نے کہا کہ دیکھ لیں سلمان بھائی یہ 260 بےگناہ افراد کے انصاف کا سوال ہے
زکات ، فطرانہ حکومتوں سے وزارتیں لینا
زرداری ، نواز شریف ، ڈکٹیٹر مشرف ، عمران نیازی یاد رہا
نہیں یاد رہا مہاجر قوم کا نوجوان اسکا مستقبل یاد نہیں رہا
ان 48 سالوں میں 25 ہزار نوجوان شہید ہو گئے
اور الطاف نذیر آج بھی وہی 48 سال پرانا چورن ( کوٹہ سسٹم ) بیچ رہا ہے
سوچیں !!
کوئی پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ ؟؟
کوئی یونیورسٹی ؟؟
کوئی تربیتی سینٹیر ؟؟
کوئی اسکالر شپ پروگرام ؟؟
کوئی عالمی سطح کا تعلیمی سیمینار ؟؟
تمام تر طاقت، وسائل ، اربوں روپے ، اقتدار ، وزارتیں تمہارے پاس تھی
پر الطاف نذیر کو پنجاب کمیٹی ، برطانیہ سمیت اوورسیز جائیدادیں بنانا
چندہ ،
48 سال کوئی کم عرصہ نہیں ہوتا قوم اور قوم کے نوجوانوں سے مخلص ہوتے تو انکی تعلیم اور مستقبل کیلئے بہت کچھ کرسکتے تھے
کراچی
حیدرآباد
میرپور خاص
سکھر
نواب شاہ
مہاجر اکثریت رکھنے والے شہروں میں شمار ہوتے ہیں
سوال وہی ہے کہ کیا تم نے نوجوانوں کیلئے؟
کوئی اسکول ؟؟
کوئی کالج ؟
۔
@SidSamRay_@AltafHussain_90@OfficialMQM سچ بولیں شجاع بھائی سچ🙏🙏
آج جو حال ہے وہ سب الطاف نذیر کا کیا دھرا ہے اسکے اعمال اور کردار کی سزا ہے جو قوم بھگت رہی ہے
شوکت شاید تیری کوئی بیٹی نہیں ھے تو تجھے نہیں پتہ کے بیٹی ہوتی کیا ہے
مجھے پتہ ہے کہ بیٹی کیا ہوتی ہے اور ہمیں اپنی بیٹیوں کے ساتھ ساتھ دوسروں کی بہن بیٹیوں کی عزت کاُپایس بھی ہوتآ ہے یہ تیرے کوُمیری پہلی اورُ آخری وارننگ ہے کہ آج کے بعد کبھی بھی کسی کی بہن بیٹی کوُبیچ میں متُلانا ۂمارا نظریہ الگ ہے مگر بہن بیٹی نہیں اگر تو کسی غیرت مند سندھی والدین کی اولاد ہے تو کبھی نہیںُلائیگا
جس گھر میں برتن ہوتے ہیں وہ آپس میں کھڑکتے بھی ہیں
لیکن اب کوئی کسی کے کہنے پر کسی کے گھر کی کنڈی نہیں کھولے گا کوئی کسی ورغلانے ، اشتعال دلانے پر دکان سے چھری نہیں خریدے گا
کیونکہ کہ اب ڈکٹیٹر نہیں،
یقین کریں
گاؤں کے سارے چودھری مر بھی جائیں تب بھی مراثی چودھری نہیں بنے گا
۔