ساتھیوں ، نوجوانوں
ایک طرف @KamranTessoriPk کے بے اختیار ، محدود وسائل کے ساتھ گورنری کے 3سال 5 مہینے
دوسری طرف الطاف نذیر کے 48 سال لامحدود وسائل ، بھرپور طاقت ، مینڈیٹ
مفت آئی ٹی کورسز کا آغاز (گورنر ہاؤس آئی ٹی انیشیٹو) ایک "ایجوکیشن ٹینٹ سٹی" قائم کی
اس پروگرام کے تحت
۔
@TariqAz87844470 یہ اس بات کا قہقہہ ہے جو اس نے 25 ہزار مہاجر جوان شہید کروادئے یہ اس بات کا قہقہہ جو اس نے 45 سال سے قوم کو بیوقوف بنایا یہ اس بات کا قہقہہ ہے جو پڑھے لکھے نوجوان اور ان کی نسلیں جہالت میں غرق ہوگی 😭