کبھی صاف ستھرا گلبرگ گرینز آج ہماری اپنی لاپرواہی کی وجہ سے گندگی میں ڈوب رہا ہے ، ہم نے ہمیشہ سے ہی صفائی کو سنجیدہ نہیں لیا۔ اس میں حکومت نہیں، ہم خود ذمہ دار ہیں۔یہ ایک بھائ صاحب آج KFCنوش فرما کے چھوڑ گۓ-
@KlasraRauf CDA should prioritize cleaning, maintaining, and rebuilding existing infrastructure. Socities on Islamabad’s outskirts, not directly under CDA, should be held to the same standard. No need for new construction. Even gulberg bridge is now broken which was built about a year ago :(
@SF_kakka@MoeedNj@eurofounder Travel insurance typically doesn’t cover medical conditions, and emergency treatment costs can be even higher in the US. It's not free bro
@MoeedNj@eurofounder Dr. Sb,
It’s true, I still have a copy of the hospital bill from my appendectomy back in 2019 at Saint Peter’s Hospital in New Jersey. The total came out to $56,000. With this amount, I am sure, more than 200 people can get the same surgery in the most expensive hospitals in PK
"If anything, his faith has grown stronger since he's been in prison."
Imran Khan's sons speak about battling from their home in London to ensure he is treated humanely in prison in Rawalpindi.
https://t.co/9gZEPBOBiq
اور موصوف بڑے بڑے ائی ائی پی ایز جس کے اکثر مالکان یہ سیاسی حکمران خود ہیں یا ان کے بچے ہیں ان کا کیس اور دفاع پیش کریں گے۔ عوام کو سمجھائیں گے ان کی کھال اتار کر ان ائی پی پی ایز کو ادائیگیاں کرنی ہیں۔ جس ملک میں بجلی کی کھپت 26000 میگا واٹ تھی لیکن وہاں 41000 پیداوار کے بجلی گھر لگوا دیے گئے جن کے ساتھ معاہدے ہوں کہ بجلی پیدا کریں یا نہ کریں ہم خریدیں نہ خریدیں آپ کو ڈالروں میں ریٹ دے کر ہر ماہ اربوں ملتے رہیں گے وہاں آپ کیا توقع رکھتے ہیں کہ یہ ہمارے سگے ہیں؟
سولر ایج میں بھی یہ آئی پی پی ایز سفید ہاتھی پال رکھے ہیں کیونکہ ان سب کی چونچ گیلی ہورہی ہے۔ اس وقت چھیبس ہزار میں سے سرکاری طور پر بتایا گیا ہے سات ہزار میگا واٹ بجلی تو عوام خود سولرلگا کر پوری کررہی ہے جبکہ غیرسرکاری فگر پندرہ ہزار سے اوپر ہے۔ بہت جلد بیس ہزار میگا واٹ سولر سے کراس کر جائے گا۔ لیکن پوری کوشش ہورہی ہے یہ مہنگے سفید ہاتھی ہم پر مسلط رہیں اور عوام ان کا پیٹ بھرتی رہے۔ سولر کو discourage کررہے ہیں۔ اندازہ کریں کل چھیبس ہزار کھپت لیکن اکتالیس ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کے کارخانے لگوا دیے اور ساتھ معاہدہ کر لیا تم سے بجلی نہ بھی خریدی تو بھی روکڑا ملتا رہے گا۔ بجلی خریدنی بھی نہیں تھی کیونکہ کھپت بہت کم تھی۔
یوں آج بھی ان بجلی گھروں کا سولہ سترہ ہزار میگا واٹ کا کوئی استمعال نہیں ہو رہا لیکن ادائیگی 41000 کی ہورہی ہے۔ عوام پوچھے گی پھر لوڈ شیڈنگ کیوں ہورہی ہے۔ وہی بتانے تو عزت ماب لغاری صاحب آپ کو چورن بیچیں گے۔ زرا دھیان سے سنیۓ گا۔
واہ رہے پاکستانی حکمرانو اور ان کے سرکاری زکوٹے جن۔ 😎
ہمارے دوست وزیرداخلہ محسن نقوی صاحب کا یہ اعتراف کتنا خوفناک ہے اس کا اندازہ شاید کسی کو امریکہ ایران چکر میں نہیں ہوا۔ وہ سی ڈی اے کے وزیر انچارج ہوتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ مجھے بھی اس ادارے میں کام ہو تو دس لاکھ روپے (رشوت) دینی پڑے گی۔
نقوی صاحب دو سال سے اس ادارے کے سربراہ ہیں جس کے بارے کہہ رہے ہیں وہاں کرپشن کا ریٹ دس لاکھ ہے۔ وہ ادارہ جس میں وزیراعظم تک کو مداخلت کی اجازت نہیں ہے آپ وزیروں کو تو چھوڑ ہی دیں۔
نقوی صاحب دو سال سے اس سونے کی کان جیسے ادارے کے سیاہ و سفید کے مالک ہیں۔ وہ اپنے لاڈلے کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کو لائے اور اسلام آباد کا پہلے چیف کمشنر اور پھر سونے کی کان سی ڈی اے کا چیرمین لگا دیا اور وہ چیرمین خود کو نقوی صاحب کے علاوہ کسی کو جواب دہ نہیں سمجھتا تھا بلکہ اکثر قائمہ اجلاسوں میں ان کی رعونت اور تکبر کو سب نوٹ کرتے تھے۔
پچھلے سال جولائی میں سترہ ارب تو دسمبر میں چوبیس ارب کے پلاٹ بیچے گئے۔ مطلب چھ ماہ میں سی ڈی اے کے پاس چالیس ارب تھا۔ ہزاروں درخت کاٹے گئے، جنگل تباہ کیے گئے، غیرضروری اور ناقص فلائی اوور اور سڑکیں بنائ گئیں جو پہلی بارش پر ٹھس ہوئیں۔ ماحول تباہ کیا۔
پورے شہر کو ایک گریڈ بیس کے افسر نے تہس نہس کر دیا اور ابھی چند دن پہلے رندھاوا صاحب اور نقوی صاحب چین گئے اور وہاں سے فرمایا کہ اسلام آباد شنگھائی بنے گا۔ شنگھائی خاک بنتا الٹا آج وزیر صاحب فرما رہے ہیں وہ ان دو سالوں میں جب رندھاوا نقوی جوڑی اس ادارے کو چلا رہی تھی وہ کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے۔
یہ نتیجہ نکلا ہے ایک گریڈ بیس کے افسر کو خوفناک اختیارات دینے کا۔ یہ دراصل رندھاوا صاحب کے خلاف چارج شیٹ ہے کیونکہ دو سال سے وہ سفید سیاہ کے مالک تھے۔
نقوی صاحب کو اپنی اس ناکامی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے سی ڈی اے کی وزارت کا چارج چھوڑ دینا چاہئے۔ ان دو سالوں کا آڈٹ ہونا چاہیے کہ چالیس ارب کہاں خرچ ہوا۔ لاہور کا لاڈلا کنٹریکٹر کون تھا جسے سب اربوں کے کنٹریکٹ نصیب ہوئے۔ رندھاوا صاحب تو اپنے ساتھ درجن بھر ڈی ایم جی افسران ڈیپوٹیشن پر لائے تھے ان کی یہ کارگردگی تھی کہ ریٹ دس لاکھ روپے چل رہا ہے؟
افسوس اس بات کا ہے کہ جس گریڈ بیس کے افسر کے دور میں رشوت کا ریٹ دس لاکھ تک جا پہنچا ہے اسے نقوی صاحب نے ڈی جی پاسپورٹ لگا دیا ہے۔ دو سال بعد نقوی صاحب ہمیں پاسپورٹ آفس کا ریٹ بتا رہے ہوں گے کہ کام کرانا ہے تو دس لاکھ ریٹ ہے؟
اگر سی ڈی اے کا ریٹ آج دس لاکھ ہے تو رندھاوا صاحب کیسے کلئرنس لے کر ایک اور سونے کی کان کے مالک بنا دیے گئے ہیں۔ ؟ ان کے خلاف کیا کاروائی ہوئی جن کے دور میں بقول ریٹ دس لاکھ تک پہنچ گیا ہے؟
نقوی صاحب یہ آپ کی ناکامی ہے اور آپ کو اس کی ذمہ داری لینی چاہئے۔ مان لیں یہ آپ کے بس کا کام نہیں ہے۔ جب رندھاوا صاحب پورا شہر اجاڑ رہے تھے آپ ان کے محافظ بن کر کھڑے تھے حالانکہ جب وزیراعلی تھے تو بڑا آپ کی کارگردگی کا شور سنا تھا۔ پنجاب بارہ کروڑ کا صوبہ اور اسلام آباد پچیس لاکھ لیکن یہاں آپ ناکامی کا اعتراف کر رہے ہیں اور اب بتا رہے ہیں جس ادارے کو آپ نے دو سال ہیڈ کیا اس کا ریٹ دس لاکھ ہے۔
نقوی صاحب کے دس لاکھ ریٹ انکشاف سے اب آپ سب کو خواجہ آصف کی بات سمجھ آرہی ہے کہ پاکستان بیوروکریٹس بیرون ملک شہریت اور پرتگال میں دھڑا دھڑ جائیدادیں کیسے خرید رہے ہیں۔۔ 😎
@CMShehbaz@MaryamNSharif@MohsinnaqviC42@CDAthecapital@SohailAshrafGor@RandhawaAli@betterpakistan@DrMusadikMalik@JunaidAkbarMNA@BarristerGohar@KhawajaMAsif@KhSaad_Rafique@PalwashaKhan18@ShaziaAttaMarri@sherryrehman@RajakhurramNA48@Nabilgabol@SyedAghaPPP@sherafzalmarwat@DrTariqFazal@naveedqamarmna@HinaRKhar@SanaMastiKhel
@CDAthecapital@dcislamabad Please enforce covered garbage trucks. Open tractor trolleys spread garbage all over the place, including the Express Highway, unsafe and hazardous. This requires no major investment; just strict enforcement for all, including private societies.
@SohailAshrafGor@aliskarchan1@KlasraRauf@CDAthecapital If this isn’t under CDA, can your office ensure the authority fixes the road and cleans the area? it’s a serious health hazard, especially for the children who attend schools on this street daily. This is unhygienic& unsafe for any residential area. @KlasraRauf@SohailAshrafGor
@SohailAshrafGor@aliskarchan1@KlasraRauf@CDAthecapital The condition of the National Police Foundation street (tehzeeb bakers streer) is extremely poor,; broken roads, garbage, and unsafe for children. Sharing video evidence.
I previously wrote to the former CDA Chairman and DC Islamabad but received no response.
No bank account abroad? Wow. So your dad’s money just took a world tour to France, UAE, Switzerland, and the USA on its own and accidentally built properties along the way? Or was it through model girls like ayan ali or that poor sugar cane seller?
My father does not even have a bank account abroad - he is one of the very few leaders of this world whose entire assets & wealth are very proudly invested in his homeland.
@BBCUrdu یہ سیاست بھی عجیب ہے 🤭
جہاں خان صاحب کا جلسہ روکنا ہو وہاں پورا مہینہ دھرنا…
اور جہاں پیٹرول مہنگا ہو جائے وہاں مکمل خاموشی!
واہ “رئئیس المنافقین” حافظ نعیم صاحب، کیا ترجیحات ہیں -
@AhmadJawadBTH After what just happened to Naseem Shah, a massive fine simply for expressing his views, it raises a serious question: is it even worth pursuing heavily politicized cricket in Pakistan when players can be punished for speaking their minds? He should stop cricket in protest
@KlasraRauf Islamabad expressway, Liyari Expressway ban gaya hai ....Aap kisi din Koral chowk se aagay safar kerein, andaza ho jaayega...jo Expressway k aas pass towns ka haal hai, wo tou na he poochain @KlasraRauf