اکیلے بیٹھ کر سوال کریں
آپ کے مرنے پر کتنے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑے گا
جن لوگوں کو فرق پڑے گا ان کا خیال رکھیں
اور کوشش کریں ان کے لیے آپ کے بعد آسانی ہو
اور باقی سب کی فکر چھوڑ دیں
@FarhanKVirk آپ چند سال پیچھے جا کر پی ٹی ایم تحریک کو پڑھ لیں کدھر گئ وہ اب؟
اگر آپ کو اتنی بھی سینیس نہیں چیزوں کو سمجھنے کی تو واقعی آپ کو اس کٹورے جیسے سر کو دیوار پر ہی دے ماریں
@ZardanSi بھائ عمران خان نے سودا کیا اگر یہ آرٹیکل 370 کی بنیاد پر آپ کہہ رہے ہیں تو پھر اس رجیم نے پورے پاکستان کا سودا کردیا سندھ طاس ایگریمنٹ معطل کروا کے؟
اس حوالے سے کچھ ارشاد فرمائیں
محمد حنیف صاحب نے دو منٹ میں نواز شریف اور شریف خاندان کی بیساکھیوں پر کھڑی سیاست کا پوسٹ مورٹم کر دیا۔ 👏👏
"میاں صاحب نے بتا دیا ہے کہ اب عوام انہیں ووٹ دے یا بےشک نہ دے، "خدمت" میاں صاحب نے ہی کرنی ہے۔ اور اس خدمت کو بهگتنا عوام نے ہے"
😂😂
@DrOverseaspk@iemziishan نواز شریف چمچے کھڑچے عدالتوں کا کام کیا ہے جب عوام کے ووٹ پر ڈاکا ڈالا گیا تب بھی خاموش اور اب جب مہنگائی کی چکی مین پس رہے ہیں تب انکا دائرہ اختیار نہیں؟ غریب عوام کی نمائندگی کر نوازشریف کا کھبا سجا نا بن
مریم نواز کی گورننس بہت اچھی ہے :راوی
مریم نواز کی گورننس میں بچوں کو انجیکشن لگا کر HIV کروا دیا جاتا ہے مریم نواز خود وہاں پر جاتی ہیں BBC چھےمہینے بعد جاتا ہے پھر وہی سب کچھ ہو رہا ہوتا ہے جو وہاں کا MS تھا اسے اٹھا کر دوسرے ہیلتھ محکمے کا سربراہ بنا دیا جاتا ہے: اطہر کاظمی
@Jasimbaloc6862@SedhanSB ہم الحمدللہ مسلمان ہیں ہمارے گھر میں اسلامی کلچر کے مطابق ڈریسنگ کی جاتی ہے۔ باقی میں نے سائنس کے مطابق بات کی اگر آپ کو ایسی ڈریسنگ سے مسئلہ نہیں تو آپکو واقعی دوائ کی ضرورت ہے۔ آج کل کے لڑکوں میں یہ مسئلہ عام ہے اپنا علاج کروائیں
@Jasimbaloc6862@SedhanSB مطلب بلوچ مرد کھسرے ہیں کہ انکے سامنے ایسے پوز بنتے ہیں اور انکو حرارت نا پہنچتی ہو؟ مرد ٹانگوں سے باہر تب ہی نکلتا جب اسکا ٹیسٹیرون لیول کم ہو یا ختم ہو۔ اب میڈیکل سائنس کو تو غلط ثابت نہیں کرو بیٹا