کل رات سے میرے ذہن میں رضی دادا کا قول بار بار گردش کر رہا تھا
"جس چیز کا الزام یہ یوتھیا دوسروں پر لگاتے ہیں، وہی کام یہ یوتھیا خود کررہے ہوتے ہیں۔"
آخرکار ویڈیو مل گئی، عمران نیازی سرعام معدنیات امریکہ کو بیچتا رہا اور یوتھیا نک دا کوکا پر ناچتے تھے۔
مرنے سے پہلے کیسے بھاگ رہا ��ے💔
جا ری غربت۔۔۔تیرا ککھ نا روے
باپ مر گیا۔۔۔ماں نے دوسری شادی کر لی
۔۔۔نانا نے بچہ یتیم خانے بھیج دیا کہ کوئی کام سیکھ لے گا۔کھانا ملتا رہے گا
اس بچے کو دنیا میں آنا سزا ہی لگی ہو گی۔
Most French people know their enemy is not Iran, not Russia, not China.
Their enemy is its corrupt globalist elites.
Today > They are saying ENOUGH !!
ٹاون شپ میں تجاوزات کے خلاف کاروائی حیران ہوں لوگوں نے آدھی سڑک پہ قبضہ کر رکھا ہے گلیاں تنگ ہم اس چیز کو گناہ ہی نہیں سمجھتے لوگوں نے تو کمرے بھی بنا رکھے تھے۔
1947 سے 2013 تک جب PTI کی حکومت سے پہلےKP میں
66 سالوں میں صرف 482 منرلز(معدنیات) کی مائننگ کے لیے لائسنس جاری ہوئے۔
جبکہ PTI نے پچھلے 13 سالوں میں 4435 لائسنس جاری کیے
گنڈاپور اور سہیل آفریدی نے مراد سعید اور علیمہ خان کے رشتہ داروں سمیت دوستوں کو 3962 لائسنس پچھلے ڈھائی سال میں دئیے۔
اور کئی حرام خور پروپگینڈہ کر رہے ہیں کہ فوج معدنیات لے جائے گی۔ جبکہ
کے پی کا چپہ چپہ انہوں نے پہلے ہی اپنے لوگوں کو لیز پر دیا ہوا ہے۔
دہشت گردوں کے خلاف جب بھی آپریشن ہونے والا ہو
فوج کے خلاف ایسا گھٹیا پروپگینڈہ وہ لوگ کرتے ہیں
جو خود ڈاکو ہیں اور اسی چیز پر الزام دوسر��ں پر لگاتے ہیں
جو جرم یہ خود کر رہے ہوتے ہیں۔